دعا کرنا
کیا گناہگار کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں؟
سوال: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو شخص حرام کھائے، یا حرام پہنے تو اسکی دعا قبول نہیں کی جاتی، تو کیا گناہگار کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں؟دعا میں حد سے تجاوز
کچھ لوگ تفصیلات بیان کر کے دعائیں مانگتے ہیں، مثلاً: وہ کہتے ہیں: یا اللہ! مجھے رنگین ٹی وی عطا فرما، فرنشڈ مکان عطا فرما، فلاں چیز فلاں خوبیوں کی حامل عطا فرما، تو اس پر میں نے کہا: یہ کہیں دعا میں حد سے تجاوز نہ ہو۔ اس لیے اگر کوئی شخص مکہ شریف میں ہو اور دن بھی رمضان کے ہوں تو دنیا و آخرت کی بھلائیاں مانگتے ہوئے تفصیلات مت بیان کرے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت شدہ دعاؤں پر اکتفا کرے، میں آپ کی ویب سائٹ پر آئی تا کہ دعا میں حد سے تجاوز کے بارے میں پڑھ سکوں لیکن مجھے اس بارے میں کوئی تفصیلی جواب نظر نہیں آیا، تو میں چاہتی ہوں کہ آپ اس حوالے سے تفصیل کے ساتھ جواب مہیا فرمائیں۔دعا کے چند آداب
دعا کے آداب ، کیفیت، واجبات، اور سنتیں کیا ہیں؟ دعا کی ابتدا اور انتہا کیسے کرنی چاہیے؟ اور کیا دنیاوی امور سے متعلق دعا آخرت کیلئے دعا سے پہلے کی جا سکتی ہے؟ اور دعا میں ہاتھ اٹھانے سے متعلق کیا بات درست ہے؟ اور اٹھانے چاہییں تو اس کی کیفیت کیا ہوگی؟دعاء اور قرآت قرآن كے ليے اجتماع كرنے كا حكم
ہمارى مسجد ميں دعاء اور اجتماع كے متعلق اختلاف پيدا ہو گيا وہ اس طرح كہ قرآن مجيد كے سپارے لوگوں ميں تقسيم كيے جاتے ہيں اور ہر شخص وہاں سپارہ پڑھتا ہے حتى كہ پورا قرآن ختم كيا جاتا ہے پھر وہ لوگ دعاء كسى معين مقصد اور غرض كى كاميابى كے ليے دعا كرتے ہيں مثلا امتحان وغيرہ ميں تو كيا يہ طريقہ صحيح ہے اور شريعت سے ثابت ہے ؟ برائے مہربانى كتاب و سنت اور سلف كے اجماع سے دلائل كے ساتھ جواب عنائت فرمائيں.قبولیتِ دعا کے مخصوص زمان و مکان
سوال: ایسے کونسے اوقات، جگہیں اور کیفیات ہیں جن میں دعا کی قبولیت کا امکان زیادہ ہوتا ہے؟ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان: "فرض نمازوں کے بعد" کا کیا مطلب ہے؟ اور کیا والد کی اپنی اولاد کیلئے دعا قبول ہوتی ہے، یا والد کی اپنے اولاد کے خلاف بد دعا قبول ہوتی ہے، آپ سے گزارش ہے کہ ان تمام سوالات کا جواب دیں ، جزاکم اللہ خیراًدعائے سفر کے وقت ہاتھ اٹھانا
سوال: کیا دعا کیلئے ہاتھ اٹھانا شرعی عمل ہے؟ خصوصاً جہاز، کار، یا ریل گاڑی وغیرہ میں سفر کرتے وقت کیا ایسا کرنا جائز ہے؟دورانِ نماز غیر عربی زبان میں دعا کرنا
سوال: کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم نماز میں تشہد کے بعد حدیث میں موجود کسی دعا کو غیر عربی زبان میں مانگیں؟ اور کیا تشہد کے بعد قرآنی دعا مانگ سکتے ہیں جو کہ حدیث میں موجود نہ ہو؟اللہ تعالی کے ہاں دعا کی قبولیت کیلیے کیا شرائط ہیں؟
اللہ تعالی کے ہاں دعا کی قبولیت کیلیے کیا شرائط ہیں؟ہم دعا کرتے وقت کب ہاتھ اٹھائیں اور کب نہ اٹھائیں؟
میرے ذہن میں آپکی طرف سے دیے گئے جوابات میں سے ایک کے بارے میں یہ سوال اٹھ رہا ہے، کہ آپ نے کہا ہے کہ: فرض نماز کے بعد یا نماز جمعہ کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اٹھانا بدعت ہے، تو آپ مجھے یہ کیوں نہیں بتلا دیتے کہ کس وقت دعا میں ہاتھ اٹھانا بہتر ہے؟ اور کیا میں نفل نماز کے بعد ہاتھ اٹھا سکتا ہوں؟کیا اچھی بیوی، یا اچھے خاوند کے حصول کیلئے کوئی خاص دعا ہے؟
کیا کوئی آیت، یاایسی دعا ہے جسے ہم مستقبل میں اچھی بیوی یا خاوند کی تلاش کیلئے پڑھیں؟ اور وہ کون کون شی اشیاء ہیں جن پر ایک شخص کو توجہ مرکوز کرنی چاہئے کہ جس سے یہ علم ہوسکے کہ یہ لڑکا/ لڑکی یا وہ لڑکا/ یا لڑکی مناسب پسند ثابت ہوگا/ گی اور کیا کسی شخص کو اس کا جواب مل سکتا ہے کہ: قرآن مجید کو اپنے منصوبوں کیلئے راہنمائی کا ذریعہ بنائے؟کیا دکھ درد ختم کرنے کیلئے کوئی دعا ہے؟
سوال: کیا دکھ درد ختم کرنے کیلئے کوئی دعا ہے؟خاوند عصبیت کا مالک ہے اس کے لیے کونسی دعا کرے
میری بہن نے شادی کی اورشادی کی کچھ مدت بعد اس کا خاوند عصبیت کا مالک بن گيا حتی کہ وہ بہت ہی زيادہ تعصب کرنے لگا ہے توکیا کوئي ایسی دعا یا پھر سورۃ ہے جس کےپڑھنے سے وہ اپنے خاوند کو اس سے بچا سکے اورپہلے کی طرح زندگي گزارنے لگے ؟صحیح دعاؤں کی کتابوں کے نام چاہئیں
میرا سوال صحیح اور بدعتی ذکر میں فرق کرنے کی کیفیت کے بارے میں ہے، مجھے کار کے ذریعے روزانہ ڈیوٹی پر جاتے ہوئے تقریبا دو گھنٹے لگ جاتے ہیں، چنانچہ میں گھر اور ملازمت کے راستے میں اس وقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قرآن کی تلاوت مع انگلش ترجمہ سنتا ہوں، اسی دوران میں ان دعاؤں کو بھی پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں جو میں نے خریدی ہوئی کچھ کتابوں سے سیکھی ہیں۔ اور پاک و ہند میں منتشر کتابوں میں ذکر ہوتا ہے کہ میں کسی دعا کو 100 بار پڑھوں، اور کسی کے بارے میں ہوتا ہے کہ 500 بار پڑھوں۔۔۔ الخ۔ ان کتابوں میں مذکور تمام ادعیہ کی تعداد کے بارے میں صراحت کی جاتی ہے، چنانچہ میں نے متعدد صحیح احادیث تلاش کیں تو مجھے وہاں پر کسی خاص تعداد کا ذکر نہیں ملا۔ تو کیا ان کتابوں میں مذکور تعداد کے مطابق ان دعاؤں کو پڑھنے سے میں بدعت کا مرتکب ہوتا ہوں؟ اور اگر معاملہ ایسے ہی ہے تو کیا ایسی معتبر کتب موجود ہیں جن سے روز مرہ کے اذکار ، اور دعائیں یاد کرنے کی آپ مجھے نصیحت کریں؟دوسروں سے دعا کروانے کا حکم
سوال: کسی مسلمان کا اپنے ایسے مسلمان بھائی سے دعا کروانے کا کیا حکم ہے جس میں خیر کی علامات پائی جاتی ہوں، اور وہ حج یا سفر وغیرہ پر جا رہا ہو، تو ایسے شخص سے پیٹھ پیچھے دعا کا مطالبہ کیا جاتا ہے، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اویس قرنی کی تعریف کی تھی، اور صحابہ کرام کو اویس سے دعا کروانے کی ترغیب دلائی تھی، اسکی دلیل میں اویس قرنی کی حدیث ہے جسے مسلم نے (2542) میں ذکر کیا ہے، اور کیاشیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کسی سے دعا کروانے کو مکروہ سمجھا ہے؟ اور حدیث کو اویس کے ساتھ خاص کیا ہے؟ ہمیں وضاحت کردیں، اللہ آپکو کامیاب کرے۔