عيد كے روز
کورونا کی وبا کی وجہ سے گھروں میں نماز عید پڑھنے کا حکم
کورونا وائرس کی بیماری کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے، تو کیا گھر میں تین سے زیادہ مرد ہوں تو گھر میں نماز عید پڑھی جا سکتی ہے؟ اور کیا لاک ڈاؤن گھروں میں نماز پڑھنے کے لیے صحیح عذر ہے؟ اور اگر گھریلو قرنطینہ کی وجہ سے بندہ نماز عید اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر پڑھے تو کیا عید کا خطبہ بھی دے گا؟نماز عید کے لیے کم از کم نمازیوں کی تعداد
نماز عید کی ادائیگی کے لیے کم از کم کتنے نمازیوں کا ہونا ضروری ہے؟ کیونکہ ہمارے ہاں لوگوں کے اجتماعات پر پابندیاں ہیں۔كيا عيد كا خطبہ ايك ہے يا دو ؟
عيدين كے خطبہ ميں كيا ايك خطبہ دينا راجح ہے يا دو، اور اس كى دليل كيا ہے ؟كيا عورت كے ليے نماز عيد كے ليے جانا افضل ہے يا كہ اپنے گھر ميں رہنا افضل ہے ؟
مجھے علم ہے كہ عورت كے ليے گھر ميں نماز ادا كرنا افضل ہے، ليكن ميرا سوال نماز عيد كے متعلق ہے كہ آيا عورت كے ليے نماز عيد گھر ميں افضل ہے يا كہ نماز عيد كے ليے عيد گاہ جانا ؟نماز عيد ميں تكبيروں كے دوران امام كے ساتھ ملنا
اگر ميں نماز عيد ميں نماز عيد كى تكبيروں كے بعد امام كے ساتھ شامل ہوں تو كيا مجھے تكبير تحريمہ كے بعد فوت شدہ تكبيريں كہنا ہونگى ؟نماز عيدين كا حكم
نماز عيدين كا حكم كيا ہے ؟عيد الفطر ميں تكبيريں كب شروع كى جائيں كب ختم ؟
عيد الفطر ميں تكبيريں كب شروع كى جائيں اور ختم كب كى جائيں ؟نماز عيدين كے ليے اعلان كرنا
نماز عيد الفطر اور عيد الاضحى ميں نماز سے قبل مسلمانوں كو جمع ہونے كى دعوت دينے اور انہيں يہ سمجھانے كے ليے كہ نماز عيد واجب ہے اور اس ميں چھ تكبيريں ہونگى اس عمل كے ليے سپيكر استعمال كرنے كا حكم كيا ہے ؟نماز عيد ميں امام تكبيريں كيوں كہتا ہے ؟
نمازعيدين ميں ہمارے ليے سورۃ الفاتحۃ سے قبل بارہ تكبيريں كہنا كيوں مسنون ہيں، اور اس كا فائدہ كيا ہے، اور نماز پنجگانہ ميں كيوں نہيں ؟نماز عيدين كى قضاء
عيد الفطر كے دن جب ہم عيدگاہ پہنچے تو امام نماز سے فارغ ہو كر خطبہ بھى ختم كرنے والا تھا، تو ہم نے خطبہ كے دوران ہى نماز عيد كى دو ركعت ادا كيں، كيا يہ نماز صحيح ہے يا نہيں ؟عيد گاہ جانے والے كے ليے كيا مشروع ہے ؟
ميں نے ديكھا ہے كہ بعض لوگ جب عيدگاہ ميں نماز عيد كے ليے آتے ہيں تو وہاں دو ركعت ادا كرتے ہيں، اور بعض لوگ تكبيريں كہتے رہتے ہيں: ( اللہ اكبر، اللہ اكبر، لا الہ الا اللہ، واللہ واكبر، اللہ اكبر، وللہ الحمد ). آپ سے گزارش ہے كہ اس معاملہ ميں شرعى حكم كى وضاحت فرمائيں، اور كيا نماز عيد مسجد يا عيدگاہ ميں ادا كرنے ميں كوئى فرق ہے ؟