اصول فقہ
حنبلی فقہائے کرام اور دیگر کے ہاں ضعیف حدیث پر عمل
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ حنبلی فقہی مذہب حدیث کو قبول کرنے میں سب سے متساہل ہے، اس لیے حنبلی مذہب میں بہت سی ضعیف احادیث پر عمل کیا جاتا ہے، تو یہ بات کس حد تک درست ہے؟کیا واجب اور فرض میں فرق ہے؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی ہدایت پر چلنے والا شخص واجب اور فرض میں بالکل کوئی فرق نہیں سمجھتا ، تو یہ تقسیم کہاں سے در آئی ہیں؟ تو اس بارے میں آپ مکمل وضاحت فرمائیں، اللہ تعالی آپ کو برکتوں سے نوازے، اور اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں اجر عطا فرمائے۔عوام الناس پر اپنے ملک کے علمائے کرام کی بات ماننا واجب ہے، ان کے موقف سے اختلاف نہ رکھے
کیا عوام الناس کے لیے یہ جائز ہے کہ کسی بھی عالم سے فتوی طلب کرے اور اس کی بات پر عمل کر لے؟ یا پھر صرف اپنے علاقے کے علمائے کرام سے فتوی طلب کرے؟شریعت کیا ہے؟
شریعت سے کیا مراد ہے؟تارک نماز کو کافر قرار دینے یا نہ دینے والے دونوں ہی اجماع کا دعوی کرتے ہیں، ہم ان دونوں اقوال کو کیسے سمجھیں؟
میں نے نماز نہ پڑھنے والے شخص کے متعلق علمائے کرام کی آراء پڑھی ہیں، چنانچہ کچھ نے ایسے شخص کو کافر اور مرتد کہا ہے، اور کچھ نے فاسق کہا ہے، اور پہلے گروہ نے اس بات پر اجماع کا دعوی بھی کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ اگر اس مسئلہ میں سب کا اجماع تھا تو اس اجماع کے بارے میں ابو حنیفہ، مالک، اور شافعی رحمہم اللہ کو علم کیو ں نہیں ہوا؟ انہوں نے بھی اسی اجماع کے مطابق فتوی کیوں نہیں دیا، بلکہ میں نے یہ بھی سنا ہے کہ امام احمد سے ایک روایت ان تینوں ائمہ کرام کے موقف سے موافق بھی ملتی ہے، ایسے ہی میں نے یہ بھی پڑھا ہے کہ امام شوکانی رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ تارک نماز کافر نہیں ہے، اور اس بات پر سلف کا اجماع ہے، تو پہلے گروہ کو اس مسئلہ میں اجماع کہاں سے ملا؟ اور پھر یہ اجماع دوسرے گروہ کے علمائے کرام سے اوجھل کیوں رہا، انہوں نے اسی کے مطابق فتوی کیوں نہیں دیا؟تکلیفی احکام اور ان کی مثالیں
فرض کا مطلب لازمی کرنا، مستحب کا مطلب کہ اس کام کو کرنا لازمی نہیں ہے، مباح کا مطلب کہ یہ اختیاری ہے، مکروہ کا مطلب کہ اس کام کو کرنا اچھا نہیں ہے، اور حرام کا مطلب کہ اس کام سے روکا گیا ہے، مجھے ان تمام کی مثالیں چاہییں، برائے مہربانی ان کی مثالیں بتلا دیں۔فقہائے کرام کی بات: "عبادات توقیفی ہیں" کا کیا مطلب ہے؟
عبادات توقیفی ہیں، کا کیا مطلب ہے؟منطق پڑھنا
اہل علم كى كتابوں كے ساتھ منطق كيوں نہيں پڑھائى جاتى ؟فرمان بارى تعالى: { اور تم اپنے ہاتھوں ہلاكت ميں مت پڑو } كى تفسير
برائے مہربانى كيا آپ درج ذيل فرمان بارى تعالى كا معنى بيان كر سكتے ہيں ؟ اور اللہ كى راہ ميں خرچ كرو، اور اپنے ہاتھوں ہلاكت ميں نہ پڑو، اور سلوك و احسان كرو، اللہ تعالى احسان كرنے والوں كو پسند كرتا ہے البقرۃ ( 195 ). ميں حيران ہوں كہ فتوى نمبر ( 46807 ) ميں پڑھا ہے كہ اس سے مراد اپنے آپ كو ہلاكت ميں ڈالنے سے مراد اللہ كى راہ ميں خرچ نہ كرنا ہے، پھر ميں نے ايك اور فتوى نمبر ( 21589 ) كا مطالعہ كيا جس ميں لكھا تھا كہ: اس سے جان قتل كرنا مراد ہے، يہ كہ اگر ميں اس كا معنى اچھى طرح سمجھ سكا ہوں تو پھر، برائے مہربانى اس كا جواب ديں.مسلمان اپنى سارى زندگى كى نيت اللہ كے ليے كيسے كرے
مجھے ايك معاملہ سمجھنے ميں مشكل درپيش ہے، ہمارے ليے ضرورى ہے كہ ہم ہر چيز اللہ كے ليے كريرں، مثلا اگر ميں اپنا وزن كم كرنا چاہو يا كچھ اگر ميں يہ اچھا نظر آنے كے ليے كروں تو كيا يہ نيت غلط ہو گى ؟ اور اگر يہ غلط ہے تو صحيح نيت كيا ہے جو مجھے اس طرح كا كام كرتے وقت كرنى چاہيے، جب لوگ كہتے ہيں كہ تمہيں صرف شادى اللہ كے ليے كرنى چاہيے، اور جو كام بھى كرو اللہ كے ليے كرو، اس كا عملى طور پر كيا معنى كيا ہو گا ؟اسلام ميں اجتھاد كا حكم اور مجتھد كى شروط
اسلام ميں اجتھاد كرنے كا حكم كيا ہے، اور مجتھد كى شروط كيا ہيں ؟مقلد پر كوئى گناہ نہيں
ميں ايك غير مسلم ملك ميں تعليم كے ليے آيا ہوں، ميرا سوال يہ ہے كہ: اگر علم و ورع ميں مشہور كسى عالم دين كى رائے پر عمل كروں خاص كر عبادات كے مسائل ميں ـ ميرے خيال كے مطابق اس كے پاس دليل ہے اور يہ مسئلہ اساسى طور پر ميرے جيسے شخص كے ليے نماز جمع اور قصر كرنے كے مسئلہ ميں ہے ـ تو كيا مجھ پر گناہ ہو گا، اور كيا ايسا كرنا صحيح ہے ؟ اور كيا يہ دينى وسعت ميں شامل ہوتا ہے، اس كے ساتھ اس روايت سے استدلال كرنا كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم آسان ترين معاملہ اختيار كرتے تھے، جبكہ اس ميں كوئى گناہ نہ ہو، ميں بہت سارى مشكلات كا شكار ہوں جس نے تجربہ نہ كيا ہو وہ ان مشكلات كو نہيں جان سكتا، ليكن ـ اللہ اعلم ـ يہ رخصت صرف مشقت كى وجہ سے نہيں، بلكہ اللہ تعالى پسند كرتا ہے كہ اس كى رخصتوں پر عمل كيا جائے، برائے مہربانى آپ ميرے سوال كا جواب ديں، اللہ تعالى سے دعا ہے كہ وہ اسے آپ كى نيكيوں ميں شامل كرے.اگر كوئى كہے كہ ميں تو معين مذہب پر نہيں چلتا بلكہ فقھاء كے اجماع كو ليتا ہوں
جو شخص كسى مذہب پر نہيں چلتا بلكہ فقھاء كے اجماع پر چلتا ہے اس كا جواب كيا ہو گا، اور كيا اسے كسى معين مذہب پر چلنا ضرورى ہے يا كہ اسے حكمران كے نافذ كردہ مذہب پر چلنا ہو گا، يا وہ اپنا كوئى شيخ اور مرشد بنا لے جس كى اقتدا كرتا رہے ؟اصول شاشى اور اس كى شرحيں اور " الحكميات " كا معنى
اصول شاشى ميں " مشترك اور مؤول " كى بحث ميں ايك كلمہ " الحكميات " ہے اس كا معنى كيا ہے، برائے مہربانى اگر اس كتاب كى كوئى شروحات ہوں تو اس كا بھى بتائيں ؟ارامكو كمپنى ميں سيونگ سسٹم كا نظام اور اس كے متعلق فتاوى جات ميں اختلاف كے بارے میں موقف
ہم ارامكو سعودى كمپنى ميں ملازم ہيں، ہم بهى ايك مسلمان كى طرح شرعى اور حلال مال حاصل كرنا اہم سمجهتے ہيں، اللہ جانتا ہے كہ ہم ان آخرى ايام ميں كتنے پريشان ہيں، ممكن ہے سعودى ارامكو كمپنى كے سيونگ سسٹم كے متعلق آپ كو كچھ معلومات حاصل ہوں ( كمپنى مجھے ترغیب دیتی ہے كہ ميں ان كے پاس كچھ رقم جمع كرواتا رہوں جو مجھے ريٹائرمنٹ يا كمپنى ميں كام چھوڑنے كے وقت پنش كی صورت ميں ملے گى ) چنانچہ پنشن ميرى مدتِ ملازمت كے مطابق خاص تناسب کی بنیاد پر بنے گی، مثال كے طور پر : اگر ميرى مكمل حصہ دارى 100000 ريال ہو اور كمپنى ميں ميرى ملازمت دس برس ہو تو ميرى سيونگ 100000ايك لاكھ ريال ہو گى۔ اور اگر ميرى ملازمت كى مدت سات برس ہو تو ميرى سيونگ 100000 ميں سے صرف 70 % ستر فيصد ہو گى جو كہ 70000 ريال ہے۔ پہلے تو ہميں يہى معلوم تھا كہ يہ نظام شرعى طور پر حرام ہے اور دائمی فتوى کمیٹى كے علماء كا فتوى يہى ہے، ليكن کچھ دن پہلے عبداللہ بن منيع حفظہ اللہ تعالى كى جانب سے ايك فتوى آيا ہے كہ يہ نظام جائز ہے، تو ہم حيرانى ميں پڑھ گئے ، اب ہمیں نہیں معلوم کہ ہم دائمی فتوى كميٹى كا فتوى مانيں اور اس پر عمل كريں يا ماہراقتصاديات شيخ منيع كے فتوى كو تسليم كرتے ہوئے اس پر عمل كريں ؟حلال اور حرام كى تعريف
حلال اور حرام كى تعريف كيا ہے ؟دين ميں ميانہ روى كيا ہے ؟
دين ميں ميانہ روى سے مراد كيا ہے ؟سنت اور مستحب اور نفل ميں فرق
سنت، نفل، اور سنت اور مستحب ميں كيا فرق ہے ؟حرام اور مكروہ كى تعريف
لفظ مكروہ سے كيا مقصود ہے، اور حرام اور مكروہ ميں كيا فرق ہے ؟كيا تصرفات ميں اصل اباحت ہے يا حرمت ؟
كيا تصرفات ميں اصل اباحت ہے يا حرمت ؟