آداب، اخلاق، رقت آمیزی
کسی شخص کو صحابہ سے تشبیہ دینے کا حکم
کیا یہ جائز ہے کہ میں کسی بھی شخص کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے صحابہ کرام سے تشبیہ دوں؟عادت اور عبادت میں فرق
کوئی عبادت انسان کی عادت بن جائے تو کیا اس کا کوئی علاج ہے؟ یعنی مجھے بسا اوقات کوئی مخصوص سورت پڑھتے ہوئے خشوع حاصل ہوتا ہے، لیکن کچھ ہی دنوں کے بعد خشوع ماند پڑ جاتا ہے، گویا کہ اس سورت کے بار بار پڑھنے سے میرا دل اس کے معنی اور مفہوم کا عادی ہو جاتا ہے، یہی حال بعض دعاؤں کا بھی ہے تو کیا اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟قرآن کریم کی تلاوت کے بعد دعا
کیا قرآن مجید کی تلاوت کے بعد درج ذیل دعا پڑھنا صحیح ثابت ہے؟ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ اگر یہ دعا ثابت نہیں تو پھر یہ بھی بتلائیں کہ کیا کوئی ایسی مخصوص دعا ہے جو قرآن مجید کی تلاوت کے بعد پڑھی جائے؟ہم قرآن کریم کی تلاوت کے دوران یہ کیسے محسوس کریں کہ اللہ ہم سے مخاطب ہے؟
علمائے کرام کہتے ہیں کہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہوئے ہم اس احساس کو اجاگر کریں کہ ہر آیت پر ہم سے اللہ تعالی مخاطب ہے۔ لیکن شیخ محترم ہم اس احساس کو اس وقت کس طرح اجاگر کریں جب اللہ تعالی کفار، مشرکین اور رسولوں کی دعوت کو جھٹلانے والوں کے متعلق گفتگو فرماتا ہے ؟ حالانکہ میں تو مسلمان بھی ہوں اور آخرت کے دن پر ایمان بھی رکھتا ہوں! اللہ تعالی آپ کو برکتوں سے نوازے۔مسلمانوں كے معركوں ميں حاصل ہونے والى غنيمت كا حكم
كسى جگہ ظلم و زيادتى كرنے والوں كے خلاف جہاد ميں مسلمان شريك ہوتے ہيں جس طرح كہ بوسنيا ميں ہوا، جب مجاہدين لڑتے ہيں تو وہ زمين بھى حاصل كرتے ہيں اور مال غنيمت اور اسلحہ وغيرہ بھى، جب ہم اسلامى ناحيہ سے بات كرتے ہيں تو پھر اسلام ميں تو چورى حرام ہے، ليكن كيا يہ چورى ہے؟ اور جب يہ ايسا نہ ہو تو پھر مسلمان شخص اس مال كو كس طرح استعمال كرے؟ اسے كون استعمال كرے گا، اور كيا اسے تقسيم كرنا واجب ہے، اور كسے ديا جائے گا؟ اور خمس سے كيا مراد ہے ؟ اللہ تعالى آپ كو جزائے خير عطا فرمائے.ملازمہ کو تحفہ یا صدقہ دینے کا حکم
گھر میں کام کرنے والی خادمہ کو تحفہ یا صدقہ دینے کا کیا حکم ہے؟خواب ديكھنے كى بنا پر منگنى توڑنا
كيا دو برس بعد منگنى توڑنى جائز ہے، كيونكہ استخارہ كے بعد منگيتر نے برى سى خواب ديكھى ہے ؟