فضائل و مناقب
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کے مختصر حالات زندگی
سوال: میں جلیل القدر صحابی عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کے فضائل جاننا چاہتا ہوں۔جنید بغدادی رحمہ اللہ کے مختصر حالات زندگی
سوال: آپ جنید بغدادی کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ اور کیا آپ گمراہ صوفی تھے؟کیا ابن حجر عسقلانی نے عید میلاد النبی منانے کو جائز قرار دیا ہے؟
کیا یہ بات واقعی صحیح ہے کہ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے جشن ولادت رسول منانا جائز قرار دیا ہے؟ کیونکہ یہاں الجزائر میں ہمارے ہاں کچھ مشائخ عید میلاد النبی منانے کے لیے عسقلانی کے اجازت نامے کو دلیل بناتے ہیں۔کیا سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے بہت زیادہ شادیاں کیں تھیں؟
میں نے ایک ویب سائٹ پر پڑھا ہے کہ سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے 90 سے زائد عورتوں سے شادی کی تھی، اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ کا عقیدہ
کیا کسی نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے عقیدہ کے بارے میں گفتگو کی ہے؟ میں نے چند لوگوں کو آپکے عقیدہ پر نکتہ چینی کرتے سنا ہے، برائی مہربانی وضاحت کردیں۔اویس قرنی رحمہ اللہ کے مختصر حالات زندگی
سوال: میں متعدد بار سن بھی چکا ہوں، اور بہت سی ایمیل بھی مجھے ایک تابعی کے بارے میں موصول ہوئی ہیں، بساا وقات انہیں صحابی بھی کہا جاتا ہے، جن کا نام ہے: "اویس قرنی"ہے انکی اپنی والدہ کیساتھ نیکی کے بارے میں بھی بہت کچھ سننے کو ملتا ہے۔ کیا ممکن ہے کہ آپ ان کا مکمل قصہ اور سیرت ہمیں بیان کریں؟ اور کیا واقعی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ذکر کیا ہے کہ ان کا خاص مقام و مرتبہ ہے؟ اور اگر یہ بات درست ہے کہ انہوں نے اپنی والدہ کیساتھ حسن سلوک کیاتھا، اور اسی وجہ سے انہیں فضیلت بھی ملی ، تو وہ اپنی والدہ کیساتھ کیسا حسن سلوک کرتے تھے؟ اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے، اور اپنا قرب نصیب فرمائے۔اللہ تعالى نے روزے كو ہى اپنے اس فرمان " روزہ ميرے ليے ہے اور ميں ہى اس كا اجروثواب دونگا " كيوں مخصوص كيا ہے ؟
اللہ تعالى نے روزے كا اجروثواب اپنے ساتھ كيوں مخصوص كيا ہے ؟ایام تشریق
ایام تشریق کون کون سے ہیں اور دوسرے ایام سے کیا امتیازی حیثیت رکھتے ہیں ؟جب موزے پر موزے اور جرابوں پر جرابيں پہنى ہوں تو مسح كس پر كيا جائيگا ؟
كيا دو جرابوں ميں سے كسى ايك پر مسح كرنا جائز ہے ؟ اور اگر ايسا كرنا جائز ہے، تو اس نے مسح كرنے كے بعد ايك جراب اتار دى اور بعد ميں وضوء ٹوٹ گيا تو كيا وہ مسح كر سكتا ہے يا نہيں ؟زمزم کے پانی سے استنجاء کرنا
کیا زمزم کے ساتھ استنجاء کرنا جائز ہے ؟فرعون کی بیوی آسیہ
مجھے فرعون کی بیوی آسیہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بارہ میں معلومات حاصل کرنے میں کچھ مشکل کا سامنا ہے ، توکیاممکن ہے کہ آپ ان کے بارہ میں کچھ معلومات فراہم کریں ، اورکیا وہ اللہ تعالی کی عبادت چھپ کرکرتی تھی جس کا فرعون کو علم نہیں تھا ؟کیا زمین پر ابھی تک خضر زندہ ہیں؟
کیا خضرعلیہ السلام دنیا میں آج تک زندہ ہیں ، اورکیا وہ قیامت تک زندہ ہی رہيں گے ؟کیا غیرمسلم کواسلام کی مکمل تفصیل بتائ جاۓ گی
کیا مسلمان نوجوان کا کسی بھی غیرمسلم کواسلام کی مکمل تفصیل بتانا صحیح ہو ہے ؟علی بن ابی طالب رضي اللہ عنہ کے فضائل اوران کے لیے صلی اللہ علیہ وسلم کی تخصیص ۔
علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ کو صلی اللہ علیہ وسلم کہنے کے بارہ میں کیا حکم ہے اورکیا یہ صحیح ہے کہ نہیں ؟شیخ عبدالقادر جیلانی اورشیخ ابن عبدالوھاب کی حقیقت
شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اللہ تعالی کے بارہ میں آپ کی راۓ کیا ہے ؟ میں نے شیخ عبدالوھاب رحمہ اللہ تعالی کے بارہ میں کچھ بری باتیں سنی ہیں اورانہوں نے کس طرح اسلام کوذلیل کیا ، توآپ کی اس بارہ میں بھی کیا راۓ ہے ؟اہل حدیث کون ہیں اوران کے امتیازات وصفات کیا ہیں ؟
اہل حدیث کون ہیں ؟سیوطی کون ہے
سیوطی کون ہے ؟کرم اللہ وجہہ کا علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ پراطلاق
مجھے یہ علم ہے کہ امیرالمومنین علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ بڑے بڑے صحابہ میں سے ایک اورچوتھے خلیفہ تھے اوروہ کبھی کسی بت کے سامنے سجدہ ریزنہیں ہوۓ تواسی لیے ہم ان کے نام کے ساتھ کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں ۔ توسوال یہ ہے کہ علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ کے لیے کرم اللہ وجہہ سب سے پہلے کس نے استعمال کیا ؟کتاب " تقریب التھذیب "
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی کی تقریب التھذیب کے عنوان سے کتاب ہے ،تواس عنوان کا معنی کیا اوراس کا قصہ کیا ہے ؟عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کے فضائل
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ ہمیں عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کے کچھ فضائل بتائيں تاکہ ہم عورتیں ان کی اقتداکرسکیں ؟ دینی طلباء ہونے کے ناطے ہمارے لیے یہ بہت ہی اہم ہے ۔