شرعی سیاست
اسلامی مملکت میں بیت المال(سرکاری خزانے ) کے ذرائع آمدن
سوال: اگر زکاۃ کے مصارف آیت میں مذکور صرف آٹھ چیزیں ہی ہیں، تو حکومت اتنا پیسہ کہاں سے لائے گی ، جس سے حکومتی ملازمین کی تنخواہیں جاری ہوں، راستے بنائے جائیں، اور ہسپتال، اسکول، یونیورسٹیز وغیرہ جیسی ضروریاتِ زندگی پوری ہوسکیں؟رائے مختلف ہونے کی وجہ سے مسلمان کے ساتھ قطع تعلقی جائز نہیں ہے۔
میں جانتا ہوں کہ مسلمان اپنے بھائی سے 3 دن سے زیادہ ناراض نہیں رہ سکتا، اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔ لیکن اگر میرا بھائی مجھے ہفتے عشرے میں ایک آدھ بار ہی نظر آئے تو کیا میرے لیے جائز ہے کہ میں اس سے 3 بار رو گردانی کروں؟ یا حد 3 دن ہی ہو گی؟ اگر 3 دن کی حد کا خیال رکھوں تو پھر میرے بھائی کو یہ احساس نہیں ہو گا کہ میں اس سے ناراض ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ یہ طریقہ کار اچھے طریقوں میں سے نہیں ہے، لیکن بسا اوقات ایسا معاملہ ہو جاتا ہے کہ میں اس کے نظریے سے موافقت نہیں رکھتا، میں اسے بتلانا چاہتا ہوں کہ میں تمہارے فیصلے پر خوش نہیں ہوں۔