زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 51ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 36ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 96ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 134ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
حیض اور نفاس
مانع حمل گولیاں کھانے کی وجہ سے ماہواری غیر منظم ہو گئی ہے۔
11,247گولیاں استعمال کرنے سے حیض رکنے پر ایک دن کے بعد عمرہ کیا پھر عمرے کے بعد مٹیالا پانی دیکھا تو کیا اس کا عمرہ ٹھیک ہے؟
12,062زیادہ سے زیادہ حیض کی مدت 15 دن ہونے کی کیا دلیل ہے؟ اور طہر کی زیادہ سے زیادہ مدت کتنی ہوتی ہے؟
30,407نفاس والى عورتوں سے جماع كرنے كا كفارہ
6,390اگر ماہواری کا خون ابھی شرمگاہ کے اندر ہو باہر نہ نکلا ہو تو کیا اس کا حکم حیض والا ہوگا؟
اس بنا پر : اگر آپ اپنے مخصوص حصے میں اپنے ماہواری کے ایام میں کپڑا یا روئی داخل کریں اور اس پر خون کے اثرات نمایاں ہوں تو وہ حیض ہے، اس صورت میں آپ کیلیے نماز روزے کا اہتمام کرنا حرام ہے، چاہے خون باہر نہ بھی نکلے، اور آپ پر ان دنوں میں چھوڑے ہوئے روزوں کی قضا دینا لازم ہوگی۔ واللہ اعلم.11,149حائضہ عورت کیلئے مسجد سے ضرورت کی چیز اٹھا کر باہر نکل جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
16,197حیض کی حالت میں روزے دار خاوند سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اسےشرمگاہ میں اپنے ہاتھ سے لمس کرکے جنسی تسکین دے
17,791ہلکا سا خون اور مٹیالا پانی خارج ہوا اور بعد میں پتا چلا کہ وہ تو حاملہ ہے، تو کیا سابقہ نمازیں دہرائے؟
5,902خاتون کو ایام حیض کے غیر منظم ہونے کی شکایت ہے۔
· حیض کے وقت میں آپکو آنے والا خون یا رطوبت سب کا حکم حیض والا ہے، چاہے یہ حیض کے خون سے فوراً پہلے یا طہر کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے حیض کے آخری ایام میں آئے۔ · اگر طہر کے دو ہفتے بعد خون آئے، اور اس میں حیض کے خون کی صفات نہ پائی جائیں تو اسکا حکم حیض کے خون والا نہیں ہے، لہذا یہ خون نماز روزے کیلئے ممانعت کا باعث نہیں بن سکتا، یہاں تک کہ حیض آنا شروع ہو جائے۔ · اگر ماہواری کی عادت بالکل غیر منظم ہو، اور آپ کو خونِ حیض کی امتیازی صفات کے بارے میں بھی علم نہیں ہے، اور نہ ہی کسی کو دکھا کر آپ حیض کے بارے میں معلومات لے سکتی ہیں، تو آپ حیض کے لئے سات دن مقرر کر لیں، کیونکہ یہ تعداد آپکی گزشتہ عادت کے قریب تر ہے، ان دنوں کو آپ اس وقت شمار کرنا شروع کریں جب آپکی ماہواری منظم انداز سے آتی تھی، جب یہ دن گزر جائیں تو غسل کر کے نمازیں ادا کرنا شروع کریں۔.45,424خاتون نے منصوبہ بندی کیلئے گولیاں استعمال کیں، تو حیض ختم ہو گیا، تو کیا نماز روزے کا اہتمام کریگی؟
5,937