حیض اور نفاس
بیدار ہوئی تو حیض ختم ہو چکا تھا، اسے نہیں معلوم طہر کب آیا ہے، تو کیا اس کا روزہ صحیح ہو گا؟
رمضان میں فجر سے ایک گھنٹہ پہلے ابھی تک ماہواری جاری تھی، میں پھر سو گئی، اور پھر ظہر سے پہلے بیدار ہوئی، میں نے حیض ختم ہونے کی تصدیق کرنا چاہی تو روئی کا پھاہا بالکل خشک نکلا، فجر سے پہلے جب میں بیدار ہوئی تھی تو میں نے پیڈ پہن لیا تھا کہ کیونکہ ابھی طہر نہیں آیا تھا، اور ظہر سے پہلے جب میں نے دیکھا تو پیڈ بھی بالکل صاف تھا، تو کیا مجھے طہر فجر سے پہلے حاصل ہو چکا تھا؟ یا طہر مجھے اسی وقت حاصل ہو گا جب جگہ بالکل خشک دیکھی؟ اور کیا مجھ پر اس دن کھانے پینے سے رکے رہنا لازم ہے؟ یا میں روزہ نہ رکھوں؟جب خون 15 دنوں سے زائد ہو تو یہ عورت مستحاضہ ہے، اور حیض کی مدت سے زائد ایام کی نمازوں کی قضا دے گی۔
گزشتہ رمضان میں میری بیوی کو 3 ماہ بعد ماہواری 16 تاریخ کو آئی ، لیکن ماہواری پہلے کی طرح نہیں تھی بالکل معمولی تھی، پھر اسی مہینے کی 29 تاریخ کو دوبارہ سے قطرے آنا شروع ہو گئے، لیڈی ڈاکٹر سے رجوع کرنے پر انہوں نے 3 دن کے لیے دوائی لکھ دی لیکن اس سے کوئی افاقہ نہ ہوا، پھر اگلے ماہ کی 26 تاریخ کو ایک اور لیڈی ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس نے بھی ایک دوا لکھ کر دی جسے 3 استعمال کرنے سے افاقہ ہو گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ میری اہلیہ کیا 28 دنوں کے روزوں کی قضا دے گی؟ کیونکہ رمضان کے آغاز میں بھی 7 دن کے روزے نہیں رکھے تھے اور پھر خون کو استحاضہ شمار کر کے بقیہ دن روزے رکھے تھے، تو کیا اس کے یہ روزے صحیح تھے یا نہیں؟ اور کیا انہیں پورے 28 دن روزے رکھنے ہوں گے؟گولیاں استعمال کرنے سے حیض رکنے پر ایک دن کے بعد عمرہ کیا پھر عمرے کے بعد مٹیالا پانی دیکھا تو کیا اس کا عمرہ ٹھیک ہے؟
میں رمضان میں عمرہ کرنے گئی اور مجھے ماہواری آ گئی ، تاہم عمرہ نہ رہ جائے اس لیے میں نے مانع حیض گولیاں استعمال کیں اس پر حیض رک گیا اور اگلے روز میں عمرے کے ارکان ادا کرنے کیلیے چلی گئی، میں نے تراویح بھی پڑھی اور بال بھی کاٹ لیے، اس کے بعد جب میں حمام میں گئی تو مجھے خون کا ہلکا سا دھبہ نظر آیا جو کہ زردی مائل تھا، تو میں نے ایک عالم سے استفسار کیا تو انہوں نے مجھے کہا کہ عمرہ دوبارہ کروں، اگلے روز مجھے ماہواری کے متعلق کچھ بھی نظر نہ آیا تو میں نے غسل کر کے ایک بار پھر عمرہ کر لیا اور احرام کھول دیا۔ اب سوال یہ ہے کہ جو کچھ میں نے کیا تھا کیا یہ صحیح تھا؟ نیز پہلے عمرے کے بعد جو میں نے بال کاٹے تھے اس کی وجہ سے مجھ پر کیا لازم آتا ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ: اس دوا پر لکھا ہوا ہے کہ اس دوا کے استعمال کرنے کے کچھ دن کے بعد رحم سے خون جاری ہو جاتا ہے جو کہ ماہواری کے خون سے مشابہت رکھتا ہے۔ اور واقعی کچھ دنوں کے بعد مجھے وہ خون جاری ہو گیا ، تاہم میں نے اسے استحاضہ کا خون شمار کیا اور ان دنوں میں معمول کے مطابق نماز روزے کا اہتمام کرتی رہی تو کیا مجھ پر کچھ لازم آتا ہے؟زیادہ سے زیادہ حیض کی مدت 15 دن ہونے کی کیا دلیل ہے؟ اور طہر کی زیادہ سے زیادہ مدت کتنی ہوتی ہے؟
سوال: جمہور علمائے کرام نے جب یہ کہا کہ حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت 13 تا 15 دین ہے ان کی دلیل کیا تھی؟ اور اکثر علمائے کرام کے ہاں طہر کی زیادہ سے زیادہ مدت کتنی ہے؟ مجھے امید ہے کہ آپ دونوں کے بارے میں تفصیل کے ساتھ قرآن و سنت کے دلائل کے ذریعے وضاحت کریں گے۔اگر گرہن لگ جائے تو حائضہ عورت کیا کرے؟
میں خاتون ہوں، اگر نماز کسوف یا خسوف ادا کی جانی ہو اور مجھے ماہواری کا سامنا ہو تو میں کیا کر سکتی ہوں؟نفاس کا خون تو ختم ہو گیا، لیکن پھر بھی خون کے دھبے نظر آئے تو ایسی صورت میں روزوں کا کیا حکم ہے؟
میرے ہاں ماہ شعبان میں بچے کی پیدائش ہوئی، اس کے بعد میں بیمار ہو گئی تو نفاس کا خون تین دن ہی آیا، اس کے بعد خون بند ہو گیا، میں نے غسل کیا اور نمازیں پڑھنے لگی، اس کے بعد بالکل بھی خون نہیں آیا شعبان پورا گزر گیا اور رمضان شروع ہو گیا، پھر رمضان کا ایک ہفتہ گزرنے کے بعد مجھے لیڈی ڈاکٹر نے اینٹی بائیوٹک لکھ کر دی، میں روزے رکھتی رہی، خون سارا دن نہیں آتا تھا، بس مغرب سے کچھ پہلے دھبے سے لگ جاتے تھے، رمضان کا پورا مہینہ ایسے ہی گزر گیا، اب مجھے طہر کا پتہ ہی نہیں کہ یہ طہر کے ایام یا نفاس کے ایام؟ بہ ہر حال میں نے پورے مہینے کے روزے رکھے ہیں، تو کیا مجھے ان روزوں کو دوبارہ رکھنا پڑے گا یا نہیں؟اگر ماہواری کا خون ابھی شرمگاہ کے اندر ہو باہر نہ نکلا ہو تو کیا اس کا حکم حیض والا ہوگا؟
سوال: کل میری ماہواری کا دن تھا تو صبح کے وقت میں نے کپڑا داخل کیا تو اس پر خون کے اثرات تھے؛ چنانچہ میں نے روزہ نہیں رکھا، اور سارا دن ایسے ہی گزر گیا کہ جب بھی کپڑا داخل کرتی تو اس پر خون کے اثرات ہوتے تھے، لیکن خون عشاء کے بعد ہی خارج ہوا ، اب خون ابھی اندر ہی تھا باہر نہیں نکلا اس صورت میں میرا روزہ نہ رکھنا کیسا ہے؟ مطلب یہ ہے کہ جب بھی کپڑا داخل کرتی تو اس پر خون کے اثرات نظر آتے لیکن میرے لباس پر خون کے اثرات نظر نہیں آئے، تو کیا اسے حیض سمجھا جائے گا؟ نیز اس دوران روزہ چھوڑنے اور نمازیں ترک کرنے کا کیا حکم ہے؟ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔حیض کی حالت میں روزے دار خاوند سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اسےشرمگاہ میں اپنے ہاتھ سے لمس کرکے جنسی تسکین دے
میں نوجوان ہوں اور رمضان میں میری شادی ہوئی ہے، جس وقت میری بیوی حیض کی حالت میں ہو تو مجھ سے ہاتھ کیساتھ جنسی تسکین پہنچانے کا مطالبہ کرتی ہے، اور میرا روزہ ہوتا ہے، تو اگر مجھے حیض کی نجاست نہ لگے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟خاتون کو ایام حیض کے غیر منظم ہونے کی شکایت ہے۔
سوال: میں یہ جانتی ہوں کہ اگرایام ِ ماہواری غیر منظم طور پر آتے ہوں تو خون کی خصوصیات پہچان کر مخصوص ایام میں نماز نہیں پڑھنی چاہیے، لیکن میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ میں حیض اور دوسرے خون میں فرق نہیں کر سکتی، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ وسوسوں کی وجہ سے ہو۔ میرا ایام ِ حیض میں تمییز اور فرق نہ کر پانے کا جو سبب ہے ، وہ یہ ہے کہ میرے منظم طور پر جو ماہواری کے ایام بنتے ہیں، ان میں مجھے بادامی رنگ کی رطوبت نظر آتی ہے، اور مجھے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ یہ حیض کا خون نہیں ہے، بلکہ عام بہنے والا خون ہے، یہ معاملہ حیض کی ابتدا اور انتہا کے وقت ہوتا ہے، البتہ حیض کے پہلے چار دنوں تک یہ بات بالکل واضح ہوتی ہے کہ حیض کا خون ہی ہے، اور چونکہ بادامی رنگ کی رطوبت بھی حیض ہی شمار ہوتی ہے، اس لئے میں اس رطوبت کے رکنے کا انتظار کرتی ہوں۔ لیکن جب میرا ماہواری کا نظام غیر منظم ہوا تو ابھی میں دو ہفتوں کیلئے پاک ہوئی تھی کہ مجھے حیض کا خون دکھائی دیا ، لیکن چونکہ وہ واضح طور پر حیض کا خون محسوس نہیں ہو رہا تھا ، اس لئے میں نمازیں پڑھتی رہی، تو کیا میرا کیا ہوا یہ عمل درست تھا؟ یا اس ہفتے کے دوران اگر میں نمازیں نہ پڑھتی تو انکی قضا مجھ پر واجب تھی؟ اسی طرح کچھ ہی دنوں کے بعد منظم ماہواری کا وقت شروع ہونے والا ہے، تو جب وقت آ جائے اور بہنے والے خون کا رنگ عام خون کی طرح ہو، تو کیا میں حیض کے حقیقی خون کے آنے تک نمازیں پڑھتی رہوں؟ عام طور پر میری ماہواری 7 سے 10 دن ہوتی ہے، چنانچہ اگر آپکا جواب یہ ہو کہ میں اپنی عادت کے مطابق ایام ماہواری میں نماز نہ پڑھوں ، تو میں ماہواری کے ایام کی حد بندی کیسے کرونگی کہ ماہواری کے ان ایام میں بادامی رنگ کی رطوبت خارج ہونے والے ایام بھی شامل ہیں، اور یہ بھی کہ ماہواری کے ایام کبھی 7 سات یا آٹھ،یا نو، یا اس سے بھی زیادہ ہوتے ہیں، کیونکہ میری ماہواری کے ایام ہر بار مختلف ہوتے ہیں۔ آخری بار میری ماہواری 10 یا 11 کو شروع ہوئی تھی، اور 17 یا 18 کو ختم ہوئی تھی، لیکن میں نے 18 تاریخ کو غسل کیا تھا۔ میری تفصیلی کیفیت کے مطابق مجھے مشورہ دیں۔خاتون نے منصوبہ بندی کیلئے گولیاں استعمال کیں، تو حیض ختم ہو گیا، تو کیا نماز روزے کا اہتمام کریگی؟
سوال: منصوبہ بندی کیلئے استعمال کی جانے والی گولیاں ماہواری بند کر سکتی ہیں، اور یہ اس وقت تک بند رہتی ہے جب تک آپ گولیاں کھائیں۔ اس صورت میں ایسی عورت کے نماز اور روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ماہواری منقطع ہوئے بغیر بھی نماز پڑھ سکتی ہے؟ سائلہ بہن یہ گولیاں کسی شرعی عذر کی بنا پر استعمال کر رہی ہے، حیض کو روکنا اس کا مقصد نہیں ہے۔روزہ کھولنے کے بعد حیض کا خون دیکھا، لیکن اسے شک ہے کہ خون افطاری سے پہلے آیا یا بعد میں؟
رمضان میں افطاری کے کچھ دیر بعد میں نے حیض کا خون دیکھا، لیکن مجھے یہ معلوم نہیں ہے کہ حیض افطاری کے بعد آیا ہے یا پہلے؟ تو کیا مجھے اس دن کا روزہ رکھنا ہو گا؟نماز روزہ چھوڑنے کے لئے خون آنا معتبر ہے یا صرف حیض کی علامات کافی ہیں؟
میری اہلیہ پوچھنا چاہتی ہے کہ جب عورت کو ماہواری کی تمام تر علامات محسوس ہوں تو ایسے میں اس پر روزہ ضروری ہے؟ مثلاً: سر درد، سر چکرانا، پیٹ میں درد ہونا، یا مخصوص جگہ میں روئی ڈالنے پر خون لگ بھی جائے، لیکن خون باہر نہ نکلے، تاہم دو یا تین دن تک علامات ساری نظر آئیں پھر کہیں جا کر خون آئے۔حيض سے قبل اور اثنائے حيض اور بعد ميں زرد اور گدلا پانى آنے كا حكم
مجھے ماہوارى كے ابتدا ميں اكثر براؤن رنگ كا پانى آتا ہے اور دو يا تين روز كے بعد خون آنا شروع ہوتا ہے؛ كيا براؤن رنگ كا پانى آنے كے ايام بھى ماہوارى اور حيض كے ايام شمار ہونگے يا كہ نہيں ؟ اور ماہوارى كے آخر ميں بھى خون كے بعد براؤن يا سياہ رنگ كا پانى آتا ہے آيا يہ بھى حيض شمار ہو گا يا نہيں ؟لڑکی کو پانی کے قطرے سے خارج ہوئے ساتھ میں خون کے دھاگے سے بھی تھے۔
مجھے اس وقت سفید شفاف قطرے آ رہے ہیں لیکن ساتھ میں خون کے دھاگے سے بھی ہی، واضح رہے کہ دو ماہ سے مجھے ماہواری نہیں آئی، اور اب ماہواری کا وقت بھی ہے؛ کیونکہ مجھے ماہواری کی علامات نظر آ رہی ہیں، تو کیا میں روزے رکھوں یا نہ رکھوں؟ورم كى بنا پر سارا ماہ خون آتا ہے رمضان كے روزے كيسے ركھے ؟
ميرى والدہ كى عمر اكياون برس ہے اور ورم ہونے كى بنا پر انہيں سارا ماہ ہى خون آتا رہتا ہے، كيا وہ اس حالت ميں نماز روزہ كى پابندى كريں گى ؟حيض كى حالت ميں خاوند كا بيوى كے ساتھ مشت زنى كرنا
كيا حيض كى حالت ميں بيوى اپنے خاوند كے ہاتھ سے مشت زنى كروا سكتى ہے ؟حائضہ عورت کیلئے مسجد سے ضرورت کی چیز اٹھا کر باہر نکل جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
سوال: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ وہ کہتی ہیں: "مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد سے کوئی چیز پکڑ کر دینے کا کہا، تو میں نے عرض کیا: "میں حیض سے ہوں" تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (تمہارا حیض تمہارے ہاتھوں میں نہیں ہے) " میں اس حدیث کی تفصیل جاننا چاہتا ہوں، اور کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ حائضہ مسجد میں داخل نہ ہو، اور کوئی کام بھی نہ کرے؟نو ماہ تک نفاس کا خون جاری رہا، اور اس نے اس سارے عرصے میں نماز نہیں پڑھی
میری سہیلی کو نو ماہ تک نفاس کا خون آتا رہا، وہ اس دوران کبھی کبھار نماز پڑھ لیتی تھی، تو اب وہ کیا کرے؟ اگر ہم یہ کہیں کہ نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت 60 دن ہے تو اس پر چھ ماہ کی نمازیں رہتی ہیں، تو ان نمازوں کی قضا کیسے کرے؟ہلکا سا خون اور مٹیالا پانی خارج ہوا اور بعد میں پتا چلا کہ وہ تو حاملہ ہے، تو کیا سابقہ نمازیں دہرائے؟
سوال: مجھے ماہواری کا خون سرخی اور مٹیالہ مائل آیا اور میں اسے دس دنوں تک حیض سمجھتی رہی اور نماز ادا نہ کی، تاہم جب میں اس بارے میں میڈیکل چیک اپ کیلئے گئی تو واضح ہوا کہ میں ڈیڑھ ماہ سے حاملہ ہوں، اب فوت شدہ سابقہ ساری نمازیں پڑھوں؟ یا کیا کروں؟نابینا لڑکی کو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ حیض سے پاک ہو چکی ہے؟
نابینا لڑکی کو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ حیض سے پاک ہو چکی ہے؟