ماں بچی کے منہ میں دودھ ڈال کرسوگئي اورجب بیدار ہوئي توبچی کومردہ پایا ؟
میں نےیہ سوال شيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالی سے پوچھا توان کا جواب تھا :
جب اسے یہ یاد نہ ہوکہ اس نے بچی پرکوئي بوجھ ڈالا ہے توماں توماں پرکوئي چيز نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم .