0 / 0
7,55009/08/2008

بالوں كو براؤن رنگ كرنا

سوال: 1008

كيا عورت كے ليے مہندى استعمال كيے بغير بالوں كو براؤن رنگ كرنا جائز ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

آپ كے ليے اپنے بال براؤن كرنے ميں كوئى حرج نہيں، حتى كہ اگر اس ميں مہندى نہ بھى استعمال كى جائے، صرف آپ كے ليے اپنے بالوں كو سياہ كرنا ممنوع ہے، كيونكہ اس كى ممانعت نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت ہے.

آپ اس كى تفصيل ديكھنے كے ليے سوال نمبر ( 476 ) كے جواب كا مطالعہ ضرور كريں.

اور اسى طرح كفار سے مشابہت كرتے ہوئے اپنے بال رنگنا جائز نہيں، جس طرح بنكس فرقے كے لوگ اپنے بالوں كو مختلف قسم كے رنگ كرتے ہيں، اور ہر چٹيا كا عليحدہ رنگ ہوتا ہے.

اللہ تعالى سے ہم سلامتى و عافيت كے طلبگار ہيں.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

answer

متعلقہ جوابات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android