میں مسلمان ہوں اورمیری بہن کی ایک عیسائي شخص سے نسبت ہوچکی ہے ، وہ بھی اس پر موافق ہے اورشادی کا پروگرام بن رہا ہے ، وہ شخص بھی اسلام قبول کرنا چاہتا ہے ، مجھے کچھ علم نہیں کہ میں اس معاملہ میں کیا کروں ، کیا مجھے اس شادی کوروکنے کا حق حاصل ہے ؟
میرے والدین بھی اس شادی کے مکمل طور پر مخالف ہیں اوراس پر بہت پریشان ہیں ، اس کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ وہ شخص ایک مختلف سی ثقافت اورماحول سے تعلق رکھتا ہے اورہمارے اقربا میں سے بھی نہیں ، میں آپ سے اس بارہ میں نصیحت چاہتا ہوں کہ مجھے اس میں کیا کردار ادا کرنا چاہیے مجھے بہت پریشانی لاحق ہے کیونکہ وقت گزرتا جارہا ہے ۔ جواب دینے پر آپ کا مشکور رہوں گا ۔
0 / 0
6,26021/05/2004
مسلمان لڑکی سے شادی کی دوشرطیں ہیں لڑکی کے والد کی رضامندی اورخاوند کا مسلمان ہونا
سوال: 1018
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
الحمدللہ
میں مسلمان ہوں اورمیری بہن کی ایک عیسائي شخص سے نسبت ہوچکی ہے ، وہ بھی اس پر موافق ہے اورشادی کا پروگرام بن رہا ہے ، وہ شخص بھی اسلام قبول کرنا چاہتا ہے ، مجھے کچھ علم نہیں کہ میں اس معاملہ میں کیا کروں ، کیا مجھے اس شادی کوروکنے کا حق حاصل ہے ؟
میرے والدین بھی اس شادی کے مکمل طور پر مخالف ہیں اوراس پر بہت پریشان ہیں ، اس کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ وہ شخص ایک مختلف سی ثقافت اورماحول سے تعلق رکھتا ہے اورہمارے اقربا میں سے بھی نہیں ، میں آپ سے اس بارہ میں نصیحت چاہتا ہوں کہ مجھے اس میں کیا کردار ادا کرنا چاہیے مجھے بہت پریشانی لاحق ہے کیونکہ وقت گزرتا جارہا ہے ۔ جواب دینے پر آپ کا مشکور رہوں گا ۔ .
ماخذ:
الشیخ محمد صالح المنجد