داؤن لود کریں
0 / 0

صحراء میں ملنے والی بکری کا کیا کرے

سوال: 10284

مجھے صحراء میں ایک گمشدہ بکری ملی ہے میں اس کا کیا کروں خاص طور پرجب میں اس کا مالک ملنے تک اسے رکھوں تومجھے اس کے چارے وغیرہ کا خرچہ کرنا پڑے گا اوریہ بھی ہوسکتا ہے اس کا مالک ملے ہی نہ ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

الحمدللہ

جب کسی کوگمشدہ بکری ملے توبہتر یہ ہے کہ وہ
اس کی قیمت کا اندازہ لگا کراسے ذبح کرکے کھا لے ، یا پھراسے بیچ کراس کی قیمت اپنے
پاس محفوظ کرلے ، یا پھر اسے پہچان کی مدت تک اپنے پاس رکھے ۔

گمشدہ بکری کونہ پکڑنا اوراسے ویسے ہی چھوڑ دینا اسے ہلاک کرنے کے مترادف ہے ،
اگرتو اس کا مالک آجا‌‌ۓ وہ اسے واپس لے جاۓ گا یا پھر اس کی قیمت حاصل کرلے گا
اوراگر مالک نہیں آتا تووہ بکری اسی کی ہے جس نے اسے پکڑا ہو ۔ .

ماخذ

دیکھیں کتاب : تیسیر العلام شرح عمدۃ الاحکام ص ( 775 ) ۔

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android