داؤن لود کریں
0 / 0

كيا ميت كو صدقہ كا ثواب پہنچنے كے ليے ميت كا مال ہونا شرط ہے؟

سوال: 10507

اگر كوئى شخص اپنے مال ميں سے ميت كے ليے صدقہ كرے نہ كہ متوفى كے مال سے تو كيا متوفى كو اس كا اجروثواب پہنچتا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اس ميں كوئى حرج نہيں، اور جب يہ مال
كسى مشروع اور جائز كام ميں صرف كيا جائے تو اس كا اجروثواب اسے پہنچتا ہے جس كى اس
نے نيت كى ہو، مثلا صدقہ، صلہ رحمى، اور جھاد، اور مسلمانوں كے ليے كوئى بھى نفع
اور فائدہ مند عمل، مثلا كوئى شخص اپنے آباء واجداد كى جانب سے صدقہ كرے، چاہے انہوں
نے وراثت ميں مال نہ بھى چھوڑا ہو، يا پھر اپنے فوت شدہ دوست كى جانب سے صدقہ كرے
تو وہ بھى اسے نفع دے گا.

ماخذ

ماخوذ از كتاب: الفتاوى الجبرينيۃ لفضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين صفحہ نمبر ( 32 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android