سوال: کیا جن لوگوں کے گردے ناکارہ ہو چکے ہیں انہیں زکاۃ دی جا سکتی ہے؟
0 / 0
2,98518/12/2015
گردے ناکارہ ہو چکے ہیں تو کیا اسے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟
سوال: 105328
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
“علاج کروانا انسان کی سخت ترین ضرورت ہے، چنانچہ اگر ہمیں کوئی ایسا مریض ملے جس کے پاس علاج کروانے کے استطاعت نہیں ہے تو اسے علاج کیلئے زکاۃ کی رقم دی جا سکتی ہے؛ کیونکہ زکاۃ کا مقصد ہی ضروریات پوری کرنا ہے” انتہی
مجموع فتاوى الشیخ ابن عثیمین” (18/342)
تا ہم اگر یہ مریض مالدار ہیں اور زکاۃ کے مستحق نہیں ہیں تو انہیں زکاۃ دینا جائز نہیں ہے۔
واللہ اعلم.
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب