داؤن لود کریں
0 / 0

عمرہ کرے یا عمرے پر آنے والے خرچہ کو جہاد ، تعلیم، اور مساکین پر خرچ کردے؟

سوال: 106555

سوال: نفلی عمرہ کا خرچہ جہاد، تعلیم، اور غریب لوگوں کی مدد میں خرچ کرنا افضل ہے یا عمرہ کرنا؟ اور کیا اس میں رمضان کا عمرہ بھی شامل ہوگا؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں۔

“اگر عمرے میں خرچہ زیادہ نہ کرے ،
میانہ روی اختیار کرے تو ظاہری طور پر ان دونوں عبادات کو جمع کیا جاسکتا ہے، خاص
طور پر رمضان المبارک کا عمرہ، اور اگر جمع کرنا ممکن نہ ہو تو جس کا فائدہ دوسروں
تک پہنچے وہ افضل ہوگا، اس لئے جہاد، تعلیم، اور غریبوں کی مدد کرنا افضل ہے” انتہی .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android