داؤن لود کریں
0 / 0
4,63813/11/2007

حج اور عید کی قربانی کیلیے جانور کی کتنی عمر ضروری ہے؟

سوال: 106597

کیا ہدی [حج کی قربانی] کیلیے کسی عمر کا تعین ہے کہ اس سے چھوٹی عمر کا جانور ذبح کرنا جائز نہ ہو؟ اور اللہ تعالی کے اس فرمان کا کیا مطلب ہے: فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ [البقرة: 196]

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

“شرعی دلائل اس بات پر موجود ہیں کہ بھیڑ کا چھ ماہ  کا بچہ ، اور ایک سالہ بکری،  دو سالہ گائے، اور پانچ سالہ اونٹ سے کم عمر جانور ہدی [حج کی قربانی] یا عید کی قربانی میں  کفایت نہیں کرے گا، مذکورہ قرآنی آیت میں  میسر قربانی سے یہی مراد ہے؛ کیونکہ کتاب و سنت کے دلائل ایک دوسرے کی وضاحت کرتے ہیں۔

اللہ تعالی توفیق دینے والا ہے، درود  و سلام ہوں ہمارے نبی محمد، آپ کی آل ، اور صحابہ کرام  پر” ختم شد

دائمی کمیٹی  برائے علمی تحقیقات و فتاوی

شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز، شیخ عبد الرزاق عفیفی، شیخ عبد اللہ بن غدیان ، شیخ عبد اللہ بن قعود”

“فتاوى اللجنة الدائمة” (11/376)

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android