داؤن لود کریں
0 / 0
329324/06/2000

كارڈوں كے ذريعہ خريدارى

سوال: 10826

ہمارى گزارش ہے كہ ہميں سعودى نيٹ كارڈ كے ذريعہ سپر ماركيٹوں سے بعض ضرورى اشياء كى خريدارى كا حكم بتائيں، خريدارى كا طريقہ مندرجہ ذيل ہے:

جب خريدارى كى قيمت محدد ہو مثلا ( 150 ) ريال تو فروخت كرنے والے كو كارڈ ديا جاتا ہے اور وہ اپنے پاس موجو آلہ ميں يہ كارڈ ڈالتا ہے اور اسى وقت خريدارى كى قيمت خريدارى كے اكاونٹ سے دوكاندار كے اكاونٹ ميں منتقل ہو جاتى ہے، يعنى خريدار كے سپر ماركيٹ سے نكلنے سے قبل ہى ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اگر تو معاملہ ايسا ہى ہے جيسا كہ
بيان كيا گيا ہے تو مذكورہ كارڈ كے استعمال ميں كوئى مانع نہيں جب خريدار كے اكاونٹ
ميں اتنى رقم ہو جو مطلوبہ رقم كو پورى كردے.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے،
اور اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر
اپنى رحمتوں كا نزول فرمائے.

ماخذ

فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميہ والافتاء ( 13 / 527 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android