داؤن لود کریں
0 / 0
697909/06/2000

مرتدہونے کے بعد ایک نصرانی سے شادی کرلی اوردوبارہ اسلام قبول کرکے نصرانی کوچھوڑ دیا تو اس کی عدت کیا ہوگی

سوال: 10833

اسلام سے مرتدہونے کے بعد ایک عورت نے نصرانی سےشادی کرلی اوربعد میں اسلام کی طرف لوٹنے کے بعد نصرانی کوچھوڑ دیا تواس عورت کی عدت کتنی ہوگی تا کہ کسی دوسرے شخص سے شادی کرسکے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشيخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے
پیش کیا توان کا جواب تھا :

سوال : کیا اس کے ساتھ مجامعت کی ہے ؟

جواب : جی ہاں اس عورت کے ساتھ مجامعت کی ہے ۔

فضیلۃ الشیخ کا جواب : – راجح قول کے مطابق – اس کی عدت ایک حیض ہوگی ، اورایک
قول یہ بھی ہے کہ وہ تین حیض عدت گزارے لیکن راجح قول یہی ہے کہ وہ ایک حیض ہی
گزارے گی ، اس لیے کہ اس کا نصرانی سے شادی کرنا صحیح تھا کیونکہ وہ خود بھی اسلام
سے مرتد ہوچکی تھی ۔ .

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android