0 / 0
2,72716/ذوالقعدۃ/1443 , 15/جون/2022

دوران طواف ایک شخص گھنٹہ بھر آرام کے لیے بیٹھ گیا

Question: 109356

ایک شخص نے طواف کے دو یا زیادہ چکر لگائے تو شدید بھیڑ کی وجہ سے طواف  روک کر ایک یا دو گھنٹے بیٹھا رہا اور پھر سے طواف مکمل کیا، تو کیا اب یہ دوبارہ شروع سے طواف کرے یا گزشتہ طواف کو ہی مکمل کرے؟

Answer

Praise be to Allah, and peace and blessings be upon the Messenger of Allah and his family.

"اگر طواف کے درمیان میں وقفہ بہت لمبا ہو جیسے کہ ایک ، دو گھنٹے تو ایسی صورت میں دوبارہ سے طواف کرنا  واجب ہے، لیکن اگر معمولی وقفہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ طواف اور سعی میں تسلسل کے ساتھ چکر لگانا شرط ہے، چنانچہ اگر درمیان میں لمبا وقفہ آ جائے تو پہلے والے چکر کالعدم ہو جائیں گے، اور اس پر شروع سے چکر لگانا واجب ہو گا، لیکن اگر وقفہ زیادہ لمبا نہ ہو ، مثلاً دو ، تین منٹ کے لیے بیٹھتا ہے ، پھر  طواف مکمل کر لیتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔" ختم شد

"مجموع فتاوى ابن عثیمین" (22/ 293)

Source

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android