0 / 0

کاغذوں کو پانی میں ڈبو کر پانی پینا

سوال: 11055

سوال: زعفران والے پانی پر دم کرنا، پھر اس میں کاغذوں کو ڈبو کر خشک کر کے محفوظ کرلینا، اور پھر ضرورت پڑنے پر ان کاغذوں کو پانی میں ڈال کر پانی نوش کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

زعفران والے پانی  پر دم کرنا،  اور پھر اس میں کاغذوں کو ڈبو کر لوگوں  کے سامنے فروخت کیلئے پیش کرنا ، تاکہ لوگ ان کے ذریعے شفا یابی پائیں، یہ عمل جائز نہیں ہے، ایسے عمل سے روکنا ضروری ہے؛ کیونکہ اس میں حیلہ سے لوگوں کے مال کو باطل طریقے سے کھایا جاتا ہے، اور نہ ہی اس شرعی دم میں اسکا شمار ہو سکتا ہے جسے اہل علم نے شرعی طور پر جائز کہا ہے؛ یعنی: ایک کاغذ یا کسی بھی پاک چیز پر صاف انداز سے آیت لکھی جائے، اور پھر اسے پانی میں گھول کر پی لیا جائے”

واللہ اعلم.

ماخذ

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android