0 / 0

ايك بيوى كى بارى كى رات يا دن دوسرى بيوى كے گھر جانے كا حكم

سوال: 111912

ايك بيوى كى بارى كى رات يا دن ميں اس كى سوكن كے گھر جانے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ايك بيوى كى بارى كى رات يا دن كے وقت بغير ضرورت دوسرى بيوى كے گھر جانے كى حرمت كے مسئلہ ميں صحيح يہ ہے كہ اس كے بارہ ميں عادت وقت اور عرف كى طرف رجوع كيا جائيگا، اس ليے اگر دوسرى بيوى كے گھر رات يا دن ميں داخل ہونے كو لوگ ظلم و ستم شمار نہيں كرتے تو بہت سارے معاملات ميں عادت كى رجوع كرنا بہت بڑى اصل اور دليل ہے خاص كر ايسے مسائل ميں جن ميں كوئى دليل نہيں ملتى، اور يہ مسئلہ بھى انہيں مسائل ميں شامل ہوتا ہے”

فضيلۃ الشيخ عبد الرحمن بن ناصر السعدى.

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android