0 / 0
4,73522/06/2009

مسجد كى محراب پر قرآنى آيات لكھنا

سوال: 111935

مسجد كى محراب ميں درج ذيل آيت لكھنے كا كيا حكم ہے :

كلما دخل ذكريا المحراب وجد عندھا رزقا . ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

محراب ميں درج ذيل فرمان بارى تعالى:

كلما دخل عليھا زكريا المحراب وجد عندھا رزقا آل عمران ( 37 ).

جب بھى زكريا عليہ السلام مريم كے پاس محراب ( يعنى كمرہ ) ميں داخل ہوئے ان كے پاس رزقا پايا .

لكھنى بدعت اور دين ميں نئى ايجاد اور اس آيت كو اس كى مراد اور مقصود كے علاوہ كسى اور جگہ فٹ كرنا ہے، كيونكہ آيت ميں محراب سے مراد وہ جگہ ہے جس ميں عبادت كے ليے خلوت اختيار كى جائے، نہ كہ وہ جگہ جہاں امام نماز پڑھانے كے ليے كھڑا ہوتا ہے ” انتہى

فضيلۃ الشيخ بكر ابو زيد .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android