كيا مسلمان اپنےكافريا مشرك بھائي كا ديا ہوا ہديہ قبول كرسكتا ہے كہ نہيں ؟
0 / 0
5,57414/03/2005
كافر كا ہديہ قبول كرنا
سوال: 11564
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
مسلمان شخص اپنےكافر يا مشرك بھائي كا ديا ہوا ہديہ قبول كرسكتا ہے ، كيونكہ ايسا كرنےميں اس كي تاليف قلب ہے ہوسكتا ہے اسي بنا پر اللہ تعالي اسےاسلام كي ہدايت نصيب فرمادے .
اللہ تعالي ہي توفيق بخشنےوالا ہے .
ماخذ:
اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ، ديكھيں: فتاوي اللجنۃ الدائمۃ ( 16 / 183 )