داؤن لود کریں
0 / 0
496604/12/2000

نماز ادا كرنے كے بعد ياد آيا كے وضوء ٹوٹ گيا تھا

سوال: 11632

ايك شخص نے اذان سے دس منٹ قبل وضوء كيا اور اسى وقت نماز ادا كرنے چلا گيا، اور دوسرے دن اسے ياد آيا كہ وضوء كرنے كے بعد تو اس كا وضوء ٹوٹ گيا تھا، اسے كيا كرنا چاہيے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

وضوء كرنے كے بعد
اگر وضوء ٹوٹ گيا تھا تو جب بھى اسے ياد آئے تو نماز دوبارہ ادا كرے گا، كيونكہ
رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:

” اللہ تعالى طہارت كے بغير نماز
قبول نہيں فرماتا”

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ سعد الحمید

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android