بعض آدميوں كے رخسار كى ابھرى ہوئى ہڈى پر بال ہوتے ہيں كيا ان بالوں كا مونڈنا جائز ہے يا نہيں ؟
0 / 0
7,62429/06/2008
رخساروں كے بال كاٹنا
प्रश्न: 1173
उत्तर का पाठ
अल्लाह की हमद, और रसूल अल्लाह और उनके परिवार पर सलाम और बरकत हो।
رخساروں كے بال داڑھى كے حكم ميں داخل ہيں، اس ليے ان كا نہ تو مونڈنا ہى جائز ہے، اور نہ ہى كاٹنا، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" مونچھيں كاٹو، اور داڑھى بڑھاؤ، مشركوں كى مخالفت كرو "
اور رخساروں كے بال داڑھى ميں داخل ہونے كو بيان كرنے والوں ميں صاحب قاموس اور اللسان العرب كے مولفين شامل ہيں.
स्रोत:
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 144 )