اگر بيوى خاوند كو كہے كہ مجھے طلاق دے دو تو خاوند كہے ميں اس پر موافق ہوں تو كيا طلاق واقع ہو جائيگى يا نہيں ؟
0 / 0
4,44713/04/2011
بيوى نے كہا مجھے طلاق دو تو خاوند نے كہا ميں موافق ہوں
سوال: 11761
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ميں نے شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ سے درج ذيل سوال كيا:
بيوى نے اپنے خاوند سے كہا: مجھے طلاق دو، تو خاوند نے كہا ميں موافق ہوں.
يا بيوى نے خاوند سے كہا: ميں طلاق چاہتى ہوں تو خاوند نے كہا: ميں موافق ہوں، تو كيا اس سے طلاق واقع ہو جائيگى يا نہيں ؟
شيخ رحمہ اللہ نے جواب ديا:
اس سے طلاق واقع نہيں ہوگى.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين