داؤن لود کریں
0 / 0
6,62205/12/2008

اذان ميں ” حي على خير العمل ” كہنے كا حكم

سوال: 118125

اگر كوئى اذان ميں ” حي على خير العمل ” كے الفاظ كہے تو اس ميں كے متعلق آپ كى رائے كيا ہے، اور آيا اس كى كوئى دليل ملتى ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

كچھ شيعہ حضرات اذان ميں ” حي على
خير العمل ” كہتے ہيں، اور يہ بدعت ہے، صحيح حديث ميں اس كى كوئى دليل نہيں ملتى،
اللہ تعالى سے ہمارى دعا ہے كہ وہ سب مسلمانوں كو سنت كى پيروى كرنے كى توفيق عطا
فرمائے، اور سنت كو مضبوطى سے تھام كر ركھيں، كيونكہ اللہ كى قسم نجات و كاميابى
اور امت كى سعادت كى راہ يہى ہے.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے ”
انتہى .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android