اگر میں امام کے پیچھے کھڑا ہوں، اور سجدہ تلاوت والی آیت پڑھ لوں تو کیا کروں؟
0 / 0
3,18426/02/2015
مقتدی اگر سجدہ تلاوت والی آیت پڑھ لے تو کیا کرے؟
سوال: 120670
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
“آپ سجدہ نہیں کرسکتے؛ کیونکہ امام کی اقتدا کرنا واجب ہے، جبکہ سجدہ تلاوت سنت ہے، اس لئے مقتدی ہونے کی صورت میں کسی کیلئے سجدہ تلاوت کرنا جائز نہیں ہے، اور اگر اس نے اِس حالت میں سجدہ تلاوت کی ممانعت جانتے ہوئے سجدہ کر لیا تو اسکی نماز باطل ہو جائے گی”انتہی
شیخ ابن عثیمین .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب