0 / 0
5,21326/08/2009

اذان فجر سے قبل لاؤڈ سپيكر ميں قرآن مجيد كى تلاوت اور دعا كرنا

سوال: 121089

فجر كى اذان سے قبل مؤذن قرآن مجيد كى تلاوت كرتا ہے اور كچھ دعائيں پڑھتا ہے اور پھر اذان كہتا ہے كيا يہ سنت ہے يا نہيں ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اذان فجر سے قبل مؤذن كا قرآن مجيد كى تلاوت كرنا اور پھر كچھ دعائيں پڑھنے كا التزام كرنا سنت نہيں بلكہ يہ بدعت ہے”

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے ”

اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء

الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز.

الشيخ عبد الرزاق عفيفى.

الشيخ عبد اللہ بن غديان.

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android