داؤن لود کریں
0 / 0
556814/01/2001

وضوء كرتے وقت پانى ميں اسراف كرنا

سوال: 12159

ہوائى جہاز كے بيت الخلاء ميں اگر مسافر وضوء كرے تو فرش پر پانى گرنے سے ہوائى جہاز كو ٹيكنيكل نقصان پہنچنے كا انديشہ ہے، كيا اس بنا پر مسافر كے ليے صرف وضوء كے اعضاء ايك ايك بار دھونا كافى ہيں تا كہ پانى ميں اسراف نہ ہو ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ميرے خيال كے مطابق يہ صحيح نہيں،
كيونكہ عقل مند اور معرفت ركھنے والا انسان جب وضوء كرتا ہے تو وضوء كا پانى بيسن
ميں ہى گرتا ہے، جى ہاں بعض لوگوں كا علم نہيں ہو سكتا ہے وہ بيسن سے باہر پانى
گراتے ہوں ليكن وضوء كرتے وقت پانى ميں اسراف كرنا جائز نہيں.

واللہ اعلم .

ماخذ

علام المسافرين ببعض آداب و احكام السفر و ما يخص الملاحين الجويين تاليف: فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين صفحہ ( 13 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android