0 / 0
6,43225/ذوالحجۃ/1436 , 8/اکتوبر/2015

نماز میں تکبیر کہتے ہوئے رفع الیدین کرنے کا طریقہ

Вопрос: 121624

سوال: کچھ نمازیوں کو میں رکوع سے اٹھنے کے بعد ایسے ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھتا ہوں جیسے کہ وہ دعا کر رہے ہوں، یعنی: انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو چہرے کی طرف کیا ہوتا ہے، تو کیا ان کا یہ عمل سنت کے مطابق ہے؟ اور اگر یہ سنت کے مطابق نہیں ہے، تو رکوع کے بعد اور دیگر مقامات پر رفع الیدین کرنے کی صحیح کیفیت کیا ہے؟

Текст ответа

Хвала Аллаху, мир и благословение будут на Посланника Аллаха и его семью.

نمازی کیلئے مسنون طریقہ یہ ہے کہ تکبیرِ تحریمہ ، رکوع میں جاتے ہوئے، رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے، اور پہلے تشہد کے بعد تیسری رکعت  کیلئے اٹھتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں کو  کندھوں یا   کانوں تک  اٹھائے ، اس کیلئے اپنی ہتھیلیوں کو قبلہ رخ  رکھے، رفع الیدین کا یہی طریقہ  مسنون ، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ اللہ تعالی عمل کی توفیق دے” انتہی.

Источник

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android