0 / 0

اگر معمولی چیز حرم میں گری پڑی ہواسے اٹھانا جائز ہے

سوال: 126502

سوال: مجھے مکہ میں 10 سے 15 ریال ملے تو ان کا کیا حکم ہے؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

“حقیر اور بالکل معمولی گری پڑی چیز کی کوئی اہمیت نہیں ہے؛ اگر اس کا اعلان کر دے تو اس میں کوئی حرج نہیں  اور اگر استعمال کر لے تو تب بھی کوئی حرج نہیں، نیز اگر صدقہ کر دے تو اس میں بھی کوئی حرج  نہیں؛ کیونکہ یہ معمولی چیز ہے  اس کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں، 10، 20، 30 یا کم و بیش ریال  کی آج کل کوئی اہمیت نہیں ہے اگر اسے اصل مالک کی طرف سے صدقہ کر دے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں، اگر خود استعمال کر لے تو کئی حرج نہیں ہے اور اگر چھوڑ دے تو تب بھی کوئی حرج نہیں ہے” انتہی.

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android