داؤن لود کریں
0 / 0

سجدہ تلاوت کرتے ہوئے افضل یہی ہے کہ قرآن مجید کو کسی بلند جگہ پر رکھا جائے

سوال: 128346

سوال: جب میں قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے سجدہ تلاوت والی آیت پر پہنچتاہوں تو کیا سجدہ تلاوت کرنے کیلئے قرآن مجید کو زمین پر رکھ سکتا ہوں؟ یا قرآن مجید کو کسی بلند جگہ پر رکھنا لازمی ہے؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

“اگر زمین  پاک ہو تو ایسی حالت میں سجدہ تلاوت کرتے ہوئے زمین پر  قرآن مجید رکھنے میں کوئی حرج نہیں، اور اگر قرآن مجید کو بلند جگہ پر رکھنا ممکن ہو تو بلند جگہ پر رکھے، یا آپ کی بغل میں بیٹھے ہوئے بھائی کو سجدہ تلاوت سے فارغ ہونے تک پکڑا دے، پھر اس سے لے؛ کیونکہ یہ قرآن مجید کی تعظیم ، اوراسکے آداب میں سے ہے، تا کہ لوگ یہ مت سمجھیں کہ آپ قرآن مجید کی توہین کر رہے ہو، یا قرآن  کی کماحقہ تعظیم نہیں کر رہے۔ اللہ تعالی ہی توفیق دینے والا ہے”انتہی۔.

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android