0 / 0
78201/02/2023

چھوٹے بچے کو گھر میں اکیلے چھوڑا تو اوون اس پر گرنے سے فوت ہو گیا۔

问题: 128479

میرا ایک 5 سالہ بیٹا تھا، ایک دن وہ اپنی والدہ کے ہمراہ ہمسایوں کے پاس تھا، تو اس کی والدہ نے اسے میرے پاس چھوڑ دیا، پھر میں اپنے کام سے چلا گیا اور بچے کی والدہ کو بتلا دیا کہ بیٹا گھر میں اکیلا ہے، تو میرا بیٹا بریڈ اٹھانے کے لیے اوون کے پاس گیا تو اوون اسی پر گر گیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی، تو کیا اب مجھ پر اور اس کی والدہ پر روزے وغیرہ کی شکل میں کفارہ لازم ہو گا؟

答案

感谢真主,祝福先知及其家人

"ہمیں امید ہے کہ آپ دونوں پر کچھ نہیں ہو گا؛ کیونکہ اس طرح کے واقعات عموماً رونما ہوتے رہتے ہیں اور اسے کوتاہی نہیں کہا جاتا، کاشتکاروں اور مزارعین وغیرہ کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے کہ بچہ چھپڑ میں نہانے جاتا ہے اور اس میں ڈوب کر فوت ہو جاتا ہے، تو ایسی صورتیں پیدا ہوتی رہتی ہیں ان سے بچاؤ بھی ممکن نہیں ہے۔ ان شاء اللہ ، اللہ تعالی اسے معاف فرمائے گا۔" ختم شد

"مجموع فتاوى ابن باز" (22/369)

Source

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android