داؤن لود کریں
0 / 0

كيا حيض سے پاكى حاصل كرنے كے ليے كوئى خاص دعا ہے ؟

سوال: 12897

انٹر نيٹ پر اس ويب سائٹ ميں ايك سوال ميرے سوال سے مشابہ ہے ليكن بالكل اس طرح نہيں جس طرح ميں چاہتى ہوں، ميں عورت كے ليے حيض سے طہر كى كيفيت ميں سوچا كرتى تھى، كہ آيا اس كے ليے كوئى خاص دعا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

جب خون رك جائے اور عورت پاك ہو
جائے، پھر بعد ميں عورت طہارت كى نيت سے غسل كرے تو وہ پاك صاف شمار ہو گى، اس كے
متعلق كوئى خاص دعا نہيں، صرف وہ اذكار جو وضوء كے ثابت ہيں وضوء كرتے وقت كيے
جائيں گے.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android