داؤن لود کریں
0 / 0
412207/12/1999

مسلمانوں كے ليے شريعت اسلاميہ كے مطابق ذبح كو ممكن بنانا

سوال: 1347

ہمارے فارم ميں ميرے پاس بكرياں ہيں، كچھ مسلمانوں نے مجھ سے مطالبہ كيا ہے كہ يہ بكرياں انہيں فروخت كر دوں، ميرا سوال يہ ہے كہ:

كيا مجھ پر ضرورى ہے كہ ميرے پاس فارم ميں مخصوص جگہ ہونى چاہيے جہاں وہ انہيں ذبخ كر سكيں؟ ( اس طرح كہ ميرے پاس انہيں چيك كرنے والا ہو، اور آسانى مہيا كى جائے )

ميں بكرياں فروخت كرنا چاہتا ہوں، ليكن ميں اپنے اور سركارى ادارے كے درميان مشكلات پيدا نہيں كرنا چاہتا ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

اگر آپ مسلمانوں
كے ليے شريعت اسلاميہ كے مطابق جانور ذبح كرنا ممكن بنا سكتے ہيں تو يہ بہت بھلائى
اور خير عظيم ہے، اور اگر ايسا نہيں كر سكتے تو پھر آپ انہيں وہ بكرياں زندہ فروخت
كرديں، اور وہ خود ہى ذبخ كرليں گے.

ليكن ميں آپ كو اس پر ابھارتا ہوں كہ
آپ كے ليے جتنا بھى ممكن ہو سكے مسلمانوں كے ليے جانور ذبح كرنے ميں معاونت كريں،
كيونكہ ہو سكتا ہے انہيں آپ كے فارم كے علاوہ كوئى اور مناسب جگہ نہ مل سكے.

اللہ تعالى ہميں اور آپ كو ہر قسم كى
بھلائى اور خير كى توفيق عطا فرمائے.

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android