داؤن لود کریں
0 / 0
885211/07/2001

مصاحف پر نام لکھنا جائز ہیں

سوال: 13483

بہت سی تاریخیں تقاریب میں مصحف پر ھدیہ دینے کے بعض کلمات لکھے جاتے ہیں ،تو کیا یہ جائز ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ھدیہ دیتے وقت قرآن مجید پر یہ لکھنا جائز ہے کہ یہ قرآن فلان تقریب میں فلاں کو ھدیہ دیا گيا ، ان شاء اللہ اس میں کوئ مانع نہیں ، یا اسی طرح کوئ کتاب دی جاۓ تو اس پر بھی یہ لکھنا جائز ہے اگرچہ وہ پرنٹ ہی کیوں نہ کروالیا جاۓ اورچاہے ھاتھ سے لکھا جاۓ ۔ .

ماخذ

فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن عبدالرحمن بن جبرین ۔ دیکھیں مجلۃ الدعوۃ عدد نمبر ( 1795 ) صفحہ نمبر ( 45 ) ۔

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android