0 / 0

موبائل فون ميں موسيقى پر مشتمل ٹون حرام ہے

سوال: 13502

اس وقت بہت سے موبائل فونز ميں موسيقى پر مشتمل ٹون پائى جاتى ہيں، تو كيا عام گھنٹى اور ٹون كى جگہ يہ موسيقى والى ٹون لگانى جائز ہے ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ٹيلى فون يا دوسرے آلات ميں موسيقى پر مشتمل ٹون لگانى جائز نہيں، كيونكہ موسيقى سننا حرام ہے، جيسا كہ اس كى حرمت كتاب و سنت كے شرعى دلائل سے ثابت ہوتى ہے.

بلكہ اس كے بدلے عام گھنٹى اور ٹون استعمال كى جا سكتى ہے، اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.

اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.

ماخذ

مستقلى فتوى اينڈ علمى ريسرچ كميٹى سعودى عرب - ماخوذ از: الدعوۃ ميگزين ( عربى ) عدد نمبر ( 1795 ) صفحہ ( 42 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android