0 / 0
4,12024/جمادی الاول/1434 , 5/اپریل/2013

خلع حاصل كرنے والى عورت كا اس شخص كے ساتھ عدت ميں نكاح كرنا جس سے خلع حاصل كيا تھا

السؤال: 14024

كيا خلع حاصل كرنے والى عورت كے ليے اس شخص كے ساتھ عدت ميں نكاح كرنا جائز ہے جس سے اس نے خلع حاصل كيا تھا ؟

الجواب

الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وآله وبعد.

ابن كثير رحمہ اللہ كہتے ہيں:

سب كا اس پر اتفاق ہے كہ وہ خلع حاصل كرنے والى عورت سے عدت ميں نكاح كر سكتا ہے…

المصدر

ديكھيں: تفسير ابن كثير ( 1 / 277 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android