كيا خاوند كے ليے بيوى كے پاس بيٹھ كر قرآن مجيد كى تلاوت كرنا حرام ہے ؟
0 / 0
6,48210/04/2007
خاوند اور بيوى كے ليے ايك دوسرے كے قريب قرآن مجيد كى تلاوت كرنى جائز ہے
سوال: 14371
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
بيوى اپنے خاوند كے پاس اور خاوند اپنى بيوى كے پاس بيٹھ كر قرآن مجيد كى تلاوت كر سكتا ہے، صرف جنابت كى حالت ميں قرآن مجيد كى تلاوت كرنا حرام ہے.
مزيد تفصيل كے ليے آپ سوال نمبر ( 10672 ) كے جواب كا مطالعہ كريں.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشیخ محمد صالح المنجد
متعلقہ جوابات