داؤن لود کریں
0 / 0

خاوند کا اپنی بیوی کواپنی جائداد کے بارہ میں بے خبر رکھنا

سوال: 14511

کیا خاوند کو یہ حق ہے کہ وہ اپنی جائداد اور بنک بیلنس کے متعلق اپنی بیوی کوبے خبر رکھے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

آدمی کے لیے یہ کوئي ضروری نہیں کہ وہ اپنی بیوی کواپنی خاص جائداد اور بنک میں
موجود رقم کے بارہ میں بتائے ۔

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ خاوند اوربیوی کے مابین جو محبت و مودت اورصلہ و تعلق ہوتا
ہے وہ اس بات کا متقاضی ہے کہ اس معاملہ میں تساہل سے کام لیا جائے اورہر ایک کو
دوسرے کی جائداد وغیرہ اورمال کا علم ہونا چاہیے اورانہیں مال کی تدبیر کرنے اوراسے
اللہ تعالی کے راستے اوراس کی رضا کے لیے خرچ کرنے میں ایک دوسرے کا تعاون کرنا
چاہیے ۔

واللہ اعلم .

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android