کسی مرض کی بنا پرعاجز شخص یا پھر فوت شدہ کی جانب سے حج کرنے والے والے کے لیے حج کا طریقہ کیا ہے ، اورکیا اس کے لیے لازم ہے کہ حج تمتع یا افراد میں کوئي قسم اختیار کرے ؟
0 / 0
7,67616/11/2007
کسی دوسرے کی جانب سے حج کرنے کا طریقہ اوراس میں حج کی قسم
سوال: 1745
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
کسی کی جانب سے حج کرنے والا ( لبيك عن فلان ) کہے ، اورنائب کے لیے واجب ہے کہ وہ حج تمتع کرے کیونکہ حج تمتع افضل ہے ، اورہروہ انسان جسے کسی چيز میں وکیل بنایا جائے تواس پرافضل کی اتباع کرنی واجب ہوگی۔
لیکن جب اس کا مؤکل خود ہی اس کے خلاف اختیارکرلے ، اس لیے کہ وکیل کے پاس یہ امانت ہے اوراس پرواجب ہےکہ وہ زيادہ اچھا کام کرے ۔ .
ماخذ:
لقاء الباب مفتوح لابن عثيمین رحمہ اللہ تعالی ( 170 ) ۔