داؤن لود کریں
0 / 0
481111/04/2012

ہالووین (Halloween) تہوار کی مٹھائی اس تہوار کے وقت سے ہٹ کر خریدنا

سوال: 177446

سوال: کفار جن تاریخوں میں ہالووین تہوار مناتے ہیں ان دنوں سے کافی پہلے ہی میرے والدین نے اس مخصوص تہوار کی مٹھائی صرف اس لیے خرید لی کہ ہمیں اس کا ذائقہ بہت اچھا لگتا ہے، ویسے میرے والدین کو اس تہوار کی شرعی حیثیت کا اچھی طرح ادراک ہے کہ یہ تہوار منانا حرام ہے، اس بارے میں انہیں کسی ابہام کا سامنا نہیں ہے، تو کیا اس طرح خریدی گئی مٹھائی کھانا جائز ہے؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

مذکورہ مٹھائی کو تہوار کے دن سے ہٹ کر کسی اور دن میں خریدنا جائز ہے، اس میں کوئی
حرج نہیں ہے؛ کیونکہ اس طرح مٹھائی خریدنے کی صورت میں نہ تو اس تہوار میں شرکت کا
تصور ہے اور نہ ہی اس تہوار کیلئے کوئی معاونت  ہے۔

مزید کیلئے آپ سوال نمبر:  (90026) کا مطالعہ کریں۔

واللہ اعلم.

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

answer

متعلقہ جوابات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android