داؤن لود کریں
0 / 0
795728/01/2000

گرم پانى سے وضوء كرنے كا حكم

سوال: 1991

گرم پانى كے ساتھ وضوء كرنے كا حكم كيا ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

گرم پانى كے ساتھ وضوء كرنے ميں كوئى حرج نہيں، ليكن شديد گرمى كےوقت ايسا كرنے سے وضوء تو صحيح ہے ليكن مكروہ ہوگا، كيونكہ ايسا كرنے ميں جلد كو تكليف جلن ہو گى.

اس ميں پہلے سے اختلاف ہے كہ آيا گرم پانى سے طہارت ہو جاتى ہے يا نہيں ؟

ليكن صحيح يہى ہے كہ يہ حدث كو دور كر ديتا ہے، اور طہارت ہو جاتى ہے، بلكہ ٹھنڈے اور برفانى علاقوں ميں تو ايسا كرنا لازمى ہے، ليكن اگر كوئى شخص نجس ايندھن سے پانى گرم كرے تو ايسا كرنا مكروہ ہے.

ماخذ

ديكھيں: اللؤلؤ المكين من فتاوى الشيخ ابن جبرين ( 78 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android