جب کسی دوسرے بنک کی مشین سے رقم نکلوائی جائے تو وہ بنک کھاتے دار کے بنک سے اس کی مشین استعمال کرنے کی مد میں کچھ کٹوتی کرے گا توکیا ایسا کرنے میں کچھ حرج تونہیں ؟
اس میں کوئي حرج والی بات نہیں اس لیے کہ یہ اس بنک کی مشین استعمال کرنے کی مزدوری لی گئي ہے ، گویا کہ اس بنک کا یہ کہنا ہے کہ ہم اس کے بدلے میں آپ کے اکاونٹ ہولڈر کی خدمت کررہے ہیں ۔ .