اگر ائرپورٹ صحراء ميں اور شہر كى آبادى وہاں سے بيس كلو ميٹر دور ہو تو كيا ائرپورٹ ملازمين كے ليے ائرپورٹ پر نماز جمعہ ادا كرنا جائز ہے ؟
جب ملازمين وہيں رہتے ہيں اور وہاں سے گرمى اور سردى ميں نہيں جاتے تو ان كے ليے ائرپورٹ پر ہى نماز جمعہ ادا كرنا جائز ہے.