داؤن لود کریں
0 / 0
816626/06/2001

دوران حمل بچے کودودھ پلانا

سوال: 21203

میں اپنے دس ماہ کے بچے کودودھ پلارہی ہوں اورمجھے حمل بھی ہے ، توکیا مجھے حمل کی وجہ سے اپنے بچے کودودھ پلانے سے رک جانا چاہۓ ؟ یا کہ میں حمل کے باوجود دودھ پلاتی رہوں ؟

اورکیا دوران حمل بچے کودودھ پلانا حرام ہے کہ حلال ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

الحمدللہ

دوران حمل بچے کودودھ پلانے کے متعلق کسی
ماہر ڈاکٹر کی راۓ پر عمل کرنا چاہيے اگر تووہ کہے کہ دوران حمل بچے کودودھ پلانا
حمل کے لیے نقصان دہ نہيں اورنہ ہی دودھ پینے والے بچے کی صحت پر اثرانداز ہوتا ہے
تو دودھ پلانے میں کوئي مانع نہيں اوردودھ پلانا جائز ہے ۔

لیکن اگر دودھ پلانا حمل یا پھر دودھ پینے والے بچے کے لیے مضر ہوتو آپ بچے
کودودھ نہ پلائيں ۔

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android