كيا مقروض ايجنسي اس شرط پرخريدني جائز ہےكہ خريدار ان قرضوں كي ادائيگي كرےگا ؟
0 / 0
5,30618/02/2010
كيا ايجنسي كےذمہ قرض كي ادئيگي كي شرط پر ايجنسي خريدني جائز ہے ؟
سوال: 21218
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
يہ جائز ہےكہ اس ايجنسي كےذمہ واجب الادا قرضوں كےعوض اس ايجنسي كوملكيت بنايا جاسكتا ہےچاہے مالك كورقم دي جائےيا صرف قرضوں كي ادائيگي برداشت كركےہي حاصل كي جائے، مثلا خريدار كہے كہ ميں آپ سےيہ ايجنسي ” 500.000 ” كي خريدتا ہوں تين لاكھ نقد ديتا ہوں اور ايجنسي كےذمہ لوگوں كےدولاكھ قرضہ اپنےذمہ ليتا ہوں .
ماخذ:
الشيخ ابن جبرين رحمہ اللہ