داؤن لود کریں
0 / 0
5,82114/01/2002

ہارمون كا انجيكشن لگے ہوئے پھل تناول كرنا

سوال: 21418

ان آخرى ايام ميں كچھ پھل اور سبزياں آئى ہيں جنہيں مذكر اور مؤنث ہارمون كا انجيكشن ديا جاتا ہے، ہو سكتا ہے جب لوگ اسے كھائيں تو يہ ان كے ليے صحيح نہ ہو، اور ممكن ہے مذكر اور مؤنث ہارمون ميں زيادتى كا باعث بنيں، جبكہ يہ حرام ہوں، ميرى گزارش ہے كہ اس كے متعلق وضاحت فرمائيں ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

صحت كے ليے مضر چيز كا تناول كرنا
شرعا حرام ہے اگرچہ اصل ميں طيب چيز مباح ہے، لہذا جب يہ ثابت ہو جائے كہ يہ ہارمون
صحت كے ليے مضر ہيں تو پھر ان كھانوں كو تناول كرنا جائز نہيں، ليكن يہ ضرر اور
نقصان ثابت ہونا ضرورى ہے، صرف شك كى بنا پر نہيں، كيونكہ اس ميں اصل حلت ہے.

ماخذ

الشيخ عبد الكريم الخضير

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android