داؤن لود کریں
0 / 0
669804/09/2001

{ کتب علیکم اذاحضر احدکم الموت } کا کیامعنی ہے ؟

سوال: 21660

اللہ تعالی کے اس فرمان کتب علیکم اذاحضر احدکم الموت کا کیامعنی ہے ؟

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

ابوبکر بن العربی کا کہنا ہے :

فرمان باری تعالی اذاحضر احدکم الموت جب میں سے کسی کی موت کا وقت آجاۓ :

ہمارے علماء کا قول ہے کہ یہاں سے مراد حقیقتا موت کا حاضر ہونا نہيں کیونکہ اس
وقت کی گئ توبہ قبول نہیں ہوتی ، اورنہ ہی اس کا اس وقت دنیا میں کوئ حصہ ہی رہتا
ہے ، اورنہ ہی یہ ممکن ہے کہ اس کی کلام سے کوئ لفظ ہی منظم کیا جاسکے ، اوراگر
معاملہ اس پرمحمول ہوتوتکلیف محال ہے جس کا تصوربھی نہیں کیا جاسکتا ، ولکن یہ
معاملہ دومعنوں کی طرف لوٹتا ہے :

اول :

جب موت کے حاضرہونے کا وقت قریب ہو ، اور اس کی نشانیاں یہ ہیں عمرمیں زیادتی یا
ظاہر ہوجاۓ ، کیونکہ یہ دھوکہ ہے ، یا اس کےعلاوہ کوئ اوراچانک معاملہ پیدا ہوجاۓ ،
یا اس بات کا یقین ہوجاۓ کہ یہ لامحالہ آنے والا ہے ، ( ہوسکتا ہے کہ اس پرموت اچانک
آجاۓ )

دوم :

اس کا معنی یہ ہے کہ : جب وہ بیمار ہوجاۓ ، کیونکہ بیماری موت کا سبب ہے ، تو جب
سبب حاضر ہوجاۓ تو عرب مسبب کوبطورکنایـہ ذکرکرتے ہیں ایک عربی شاعر کا شعر ہے :

اور انہیں کہہ دو کہ عذرپیش کرنےمیں جلدی کرو اور ایسا قول تلاش کرو جوتمہیں بری
قرار دے بیشک میں موت ہوں ۔ .

ماخذ

احکام القرآن ( 1 / 102 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android
at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android